Skipper Saffy Bhai ke naam.
Aap ke saath khelna mere career ki best memories may se hai. Aap ne hamesha team ko aik family ki tarhan treat kiya aur har player ko confidence diya.
The way you led us during Champions Trophy will always be special for all of us.
Thank you for everything you have done for Pakistan cricket and for us.
Respect always, Mere Kaptaan. ❤️🇵🇰 @SarfarazA_54
Congratulations to the team on sealing the series at a historic high. Brilliant effort from the boys 👏🇵🇰
Massive credit to the crowd as well, you were phenomenal!-
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ - سورہ آل عمران (3:139)
اور نہ کمزور پڑو اور نہ غم کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایمان والے ہو۔
Congratulations to the Pakistan hockey team on this incredible victory! A thrilling performance and, In Sha Allah, the beginning of a new era for Pakistan hockey. 💚🏑🇵🇰
یہ Switzerland نہیں… یہ گلگت بلتستان کا استور ہے! 💚
استور — گلگت بلتستان کی اُن چند مقامات میں سے ایک ہے، جہاں قدرت نے اپنی خوبصورتی بے دریغ لٹائی ہے! ❄️⛰️
یہ علاقہ اتنا دلکش ہے کہ اکثر لوگ اسے “گلگت بلتستان کا سیوزر لین” بھی کہتے ہیں۔
🌿 شفاف چشمے، فلک بوس پہاڑ، ہری بھری وادیاں اور پرسکون فضا… ہر منظر کسی خواب جیسا!
لیکن یاد رکھیں!
🚧یہاں پہنچنے کا راستہ آسان نہیں — کچا، پتھریلا، اور تھکا دینے والا۔ مگر جب آپ اسٹور پہنچتے ہیں، تو ساری تھکن قدرت کے حسن میں کھو جاتی ہے۔ 🌈
یہ صرف جگہ نہیں… یہ ایک تجربہ ہے!
ایک ایسا لمحہ جو زندگی بھر یاد رہتا ہے۔
📍 استور — وہاں جہاں فطرت بولتی ہے، اور خاموشی سب کچھ کہہ جاتی ہے
بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار
سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا..
🇵🇰