میں تمام مسلمانوں سے مخاطب ھوں، جیسے اسرائیل اور امریکہ نے ھمارے صف اول کے لیڈرز کو مارا جیسے سید خامنہ ای رح ، ایرانی جرنیل، سید حسن نصر اللہ ، تو آپ سب بہن بھائی اس لیول کے یہودی راہنماؤں کی نشاندھی کریں جیسے نیتن یاھو اور جو آپ بتا سکیں
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا��
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہ�� چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔
Exchanged warm Eid ul-Adha greetings with my dear brother, President Dr. Masoud Pezeshkian of Iran, during a most cordial telephone conversation this evening.
President Pezeshkian graciously appreciated Pakistan’s sincere efforts for peace in the region and acknowledged the important role played by Field Marshal Syed Asim Munir, alongside the support of brotherly countries including Saudi Arabia, Qatar and Türkiye.
I reiterated Pakistan’s unwavering solidarity with the brotherly people of Iran over the tragic loss of precious lives during the current crisis and emphasized that Pakistan will always stand by Iran as a sincere friend and neighbour.
I expressed hope that the ongoing peace efforts would soon lead to an enduring agreement, paving the way for regional stability, prosperity and cooperation.
We agreed to remain in close coordination in pursuit of lasting peace in the region.
🇵🇰🤝🇮🇷
@HammadHassan30 گورنمنٹ کو چاھیئے کہ تمام اپارٹمنٹس کو خرید لیں اور جو لوگ قابل رھائش ھیں ان سے نہ خریدیں، خالص ملکی مفاد میں کام کریں۔ اس ٹاور کو منظور کرنے والے چیئرمین سی ڈی اے اور اسکے سٹاف کو الٹا لٹکائیں ۔
یہ ٹاور ویسے بھی حساس اداروں کے پاس ھی ھونا چاھیئے یہاں ایک ملکی دفاتر کھولیں صرف۔