تصویر مصطفیٰ کی امت نے جب گرا دی
مقتل میں چلتے چلتے مظلوم۴ نے صدا دی
بینائی کھو گئی ہے اکبر آواز دو کہاں ہو_💔😥
"اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَابْنَ الْحُسَیْنِ الشَّھِیْدِ."
#شہادت_ہمشکل_پیغمبر
رخصتی شہزادیِ کونین سیدہ فاطمہ زہرا سلام علیہا
اللہ بی بی سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا کے صدقے ہر بیٹی کے اچھے نصیب کرے الہیٰ امین
#رخصتی_ملکہ_کونینؑ
’’جس کا میں مولا ہوں اُس کا علی مولا ہے۔‘‘
یہ اعلانِ ولایتِ علی علیہ السّلام تھا، جس کا اطلاق قیامت تک جملہ اہلِ ایمان پر ہوتا ہے اور جس سے یہ امر قطعی طور پر ثابت ہوتا ہے کہ جو ولایتِ علی علیہ السّلام کا منکر ہے وہ ولایتِ محمدی ﷺ کا منکر ہے۔
#TheGreatNews
بریکنگ🚨
چین دنیا کا اگلا سُپر پاور۔
اج ابنائے ہرمز سے گزرنے والا دنیا کا کوئی بھی ائیل شپ گزرتا ہے تو وہ ایران کو چینی یوآن میں ادائیگی کرتا ہے۔
اس کو کہتی ہیں بغیر جنگ کے غلبہ حاصل کرنا۔