امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
جس کام پر معذرت کرنا پڑے وہ کام ہی نہ کرو، بے شک مومن نہ برا کام کرتا ہےنہ اسکو معذرت کرنی پڑتی ہے اور منافق روز برائی کرتا ہے اور روز عذر خواہی کرتا ہے
(بحارالانوار، ج 75، ص 120)
بھاڑ میں جائیں آپ
آپ کی پالیسیز کوئی اب بھاشن نہ دے ہمیں پہلے
سب سرکاری گاڑیاں کھڑی کر دیں فری کا 100 روپے کا پٹرول بھی کسی کو نہ ملے ،جن کی پندرہ پندرہ لاکھ پنشن ہے کٹوتی کریں اپنی پروجیکشین کے سارے منصوبے ختم کریں
اور سب سے ضروری بات اپنی شکلیں ہمیں دکھانے کی ضرورت نہیں