میری دست بستہ پاک فوج لیڈرشپ سے درخواست عمران خان انکی جماعت کو کبھی دیوار سے نہیں لگانے دیجئیے گا کل کراچی کے تاریخی جلسے سے عمران خان 1گھنٹے خطاب میں یہ 2 منٹ گفتگو گونجتا پیغام راستہ دکھاتا ہےپاکستان اس پر آشوب دور سے امن سکون سے نکلتا ہے یا خدانخواستہ تباہی کا راستہ لیتا ہے
اس وقت ہم سب لوگ یہاں موجود ہیں اور بائیس کروڑ عوام نے عمران خان کو اپنا لیڈر تسلیم کر لیا ہے۔ ہمارا صرف یہ مطالبہ ہے کہ وہ جلد از جلد الیکشن کا فیصلہ کروائیں-
شگفتہ اعجاز،مرینہ خان- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Thank you Karachi for your momentous & passionate support for our jalsa last night. This is our fight for democracy & the sovereignty of Pakistan & against a US-initiated regime change conspiracy abetted by local abettors & corrupt political mafia. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور