“مریم صفدر کا دورہ ناروال”
پورے علاقے میں کرفیو ٹائپ حالات ہیں اور الطاف بھائی کی طرح بیس کلومیٹر تک کے ایریہ کے بازار بند، کھلی دوکانوں میں توڑپھوڑ کیا گیا
۔۔
“کہتے ہیں جانور کو یونیورسٹی میں چھوڑ دو تب بھی جانور ہی رہتا ہے ورنہ جاپان کے دورے سے کچھ تو سیکھا ہوتا”
ثمینہ پاشا نے عظمی بخآری کو اوقات یاد دلادی🚨
آپ ہمارے مسلط کئے گئے لوگ ہو لیکن بادشاہ نہیں ہو تو اپنا دماغ نیچے رکھو آپ پر تنقید ہوگی برداشت کرو اپ کوئی مغل خاندان سے نہیں !!
اس بے شرم عورت سے پوچھو کیا کسی کے ہاتھ میں ہتھیار تھے۔۔؟؟ کیا کوئی اراکین آگ لگاتا ہوا دکھائی دیا اور اگر تیرے مالکوں کے پاس فوٹیج ہے تو عدالت پیش کیوں نہیں کرتے۔۔۔؟؟
حجاب بھی اس کے اندر کی گندگی اور منافقت نہیں چھپا پاتا
🚨ایمانداری سے بتاؤ اگر تیرے اندر ایمان ہے اس طرح گفتگو کبھی کسی کے منہ سے سنی ہے؟
سیاست دان صرف اگلی الیکشن کا سوچتا ہے مگر جو لیڈر ہوتے ہیں وہ نسلوں اور مستقبل کا سوچتا ہے یہ وہی باتیں ہیں جو امت مسلمہ لیڈر عمران خان آپکو عرصہ دراز قبل بتا چکے ہیں اگاہ کر چکا ہے ہر بات سچ💯
ساڈا کج نہیں بچیا 😥
تیس گھنٹے ہوگئے ہیں نہر ٹوٹی ہوئی ہے لیکن کوئی ہماری مدد کیلئے نہیں آیا اگر یہیں ہم مرہم نواز کے خلاف بول دیں تو 5 منٹ میں آکر ہمیں اٹھا کر لے جائیں گے
میری قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست ہے ایم اے او کالج لاہور کے اس مسئلے پر مکمل چھان بین کی جائے
اگر تو سٹاف اس درندگی میں ملوث ہے تو ان کو نشان عبرت بنایا جائے
بریکنگ ،پی ٹی آئی نے مفاہمت نہ کی اور محاذ آرائی جاری رکھی تو مقدمات کی صورت میں جو ردعمل آرہا ہے وہ پھر جاری رہے گا ،رانا ثناء اللہ کا کیپیٹل ٹاک میں بیان
یہ بیان واضح کرتا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عالیہ نیلم کی عدالتوں کے فیصلوں کا آئین ،قانون اور انصاف سے کوئی تعلق نہیں
NO YOU CANT SCARE ME.... I WILL ALWAYS SPEAK ABOUT ISLAM and defend the Islamic Family system Insha'Allah 🤲
I haven't received any official notice from a government department, making it premature to comment. A purported notice circulating on social media may be fabricated, as it's concerning that contents of an official letter could be publicly disclosed before receipt. I'll respond appropriately if and when I receive official communication.
Regardless, I remain steadfast in my commitment to highlighting and discouraging activities that undermine family values and Islamic principles in Pakistan. As guided by our faith, I'll continue to speak against such evil to protect the future of our children.
ضروری اعلان
عمران خان سے علیمہ خانم اور انکی بہنوں کی ملاقات اور انکے منہ سے سنی گئی عمران خان کی منظوری تک سیاسی کمیٹی کا ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ مسترد کیا جاتا ہے۔ امیدواران نوٹ فرما لیں۔ دوسری صورت میں آپکی سوشل کیمپین برباد کردی جائے گی۔
عاصم منیرعمران خان سے کیا مانگ رہا ہے:
جب ایک برگئیڈئیر کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لئیے بھیجا گیا اگر آپ 9مئی کے واقعات کی معافی مانگ لیں تو ہم آپکو حکومت دے دیں گے۔”عمران خان نے برگئیڈئیر سےکہا آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ عمران خان نے پارٹی کو ہدایت دی تھی ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ کی” برکئیڈئیر نے کہا ایسا تو میں نہیں کر سکتا ۔عمران خان نے کہا تو پھر معافی کس چیز کی مانگوں ؟ اس کام کی جو میں نے کیا ہی نہیں ہے ،البتہ میں ان لوگوں کو معافی دینے کا ضرور سوچ سکتا ہوں جو میری گرفتاری اور کیسوں کے پیچھے ہیں۔ برکئیڈئیر نے کہا ہم اس وقت خود بڑی مشکل میں ہیں عاصم منیر اس بات پر اٹکا ہوا ہے کہ 9مئی کی معافی مانگی جائے۔عمران خان نے ایک بار پھر کہا معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جو کام ہم نے کیا ہی نہیں ہے ۔عمران خان سر بکف سینہ تانے کھڑاہے۔