اج پاکستان کے لوگوں کو بھی پتہ ہے کہ عمران خان رہے حق پر ہے لیکن ظالم کے ظلم کے خوف کی وجہ سے وہ خاموش ہیں اور ایک دن ائے گا کہ پاکستان کے لوگ پچھتائیں گے ۔۔۔۔
سلام اُس عظیم ماں کو 🌸
جس نے عمران خان جیسا بہادر غیرت مند اور قوم کا درد رکھنے والا شیر بیٹا پیدا کیا ❤️
آج دنیا کی خوبصورت ہستی ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ہم اُس عظیم ماں کو سلام پیش کرتے ہیں 🤍
#May9th_FalseFlag@TeamiPians#mothersday#mom
﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب العزت بےشک توآنکھوں کی خیانت اوردلوں کی چھپی باتوں کوجانتا ہےہمارےدلوں کونفاق سےہماری آنکھوں کوخیانت سےہمارے عمل کوریاونمود سےاور ہماری زبان کوجھوٹ سےپاک کردے
آمین🤲
🌴صلو علی الحبیب🌴
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔