سلام اُس عظیم ماں کو 🌸
جس نے عمران خان جیسا بہادر غیرت مند اور قوم کا درد رکھنے والا شیر بیٹا پیدا کیا ❤️
آج دنیا کی خوبصورت ہستی ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ہم اُس عظیم ماں کو سلام پیش کرتے ہیں 🤍
#May9th_FalseFlag@TeamiPians#mothersday#mom
﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب العزت بےشک توآنکھوں کی خیانت اوردلوں کی چھپی باتوں کوجانتا ہےہمارےدلوں کونفاق سےہماری آنکھوں کوخیانت سےہمارے عمل کوریاونمود سےاور ہماری زبان کوجھوٹ سےپاک کردے
آمین🤲
🌴صلو علی الحبیب🌴
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
*یہ کالر جو تم نے پکڑی تھی نا یہ کوئی عام انسان نہیں تھا یہ ہمارا مرشد ہے اور اس کے لاکھوں کروڑوں برید خدا کی قسم جب تک زندہ ہیں ہم اپنی سات نسلوں تک اپ کے لیے نفرت پیدا کر کے ہی جائیں گے یہ ہمارا وعدہ ہے اپ سے*✌🏻❣️✌🏻
#مئی9_یوم_جبر
اللہ نے ماں کا نعم البدل دنیا میں دینا پسند ہی نہیں کیا بس اپنی مثال دے دی کہ میں ستر ماؤں سی محبت کرتا ہوں۔۔
اتنا سچا رشتا ہے ماں کا ____!!❤️🩹🥀
Hãppy møthër Dåy💖
#قومی_زبان#اردو_زبان#MothersDay#missyoumom
اللہ نے ماں کا نعم البدل دنیا میں دینا پسند ہی نہیں کیا بس اپنی مثال دے دی کہ میں ستر ماؤں سی محبت کرتا ہوں۔۔
اتنا سچا رشتا ہے ماں کا ____!!❤️🩹🥀
#قومی_زبان#اردو_زبان#MothersDay#missyoumom