اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آگر آپ سوشل میڈیا پر عمران خان کے لئے کام کررہے ہیں تو آئیں ہماری ٹرینڈنگ ٹیم @TOP__FLW میں شامل ہونے کے لئے yes لکھیں اور مجھے فالو کیجیے
شکریہ
اسلام وعلیکم
🌸 صبح بخیر 🌸
نئی صبح، نئی امیدیں، نئے خواب اور اللہ پاک کی بے شمار رحمتیں! ❤️
دعا ہے کہ آج کا دن آپ سب کے لیے خوشیوں، کامیابیوں، سکون اور برکتوں سے بھرپور ہو۔ 🤲
مسکراتے رہیے، خوشیاں بانٹتے رہیے۔ 🌹
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ❤️
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
#اردو_زبان
موبائل کی اسکرین پہ تیرا چہرہ دیکھتی ہوں،
ہر لمحہ تجھے یاد کرکے آہیں بھرتی ہوں،
فاصلوں نے چاہے ہمیں جدا کر رکھا ہے،
مگر آج بھی تجھے دل میں بسا کر رکھتی ہوں۔ ❤️🥀
#اردو_زبان
@11MD0 خواتین، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں سمیت ہر شہری کی سلامتی مقدم ہونی چاہیے۔ انسانی جان اور عزت کسی بھی سیاسی اختلاف سے بالاتر ہے۔ #کشمیر_میں_جبر_بند_کرو