انقلاب صبح کی کچھ کم نہیں یہ بھی دلیل
پتھروں کو دےرہےہیں آئينےکھل کرجواب
فسطائیت کےدور میں جب بس چند ہی لوگ کھڑےرہ گئے تھے تب ہم کھڑے تھے اپنے لیڈر عمران خان کےنظریے ساتھ اپنے پاکستان کےساتھ۔ ان سب کاشکریہ جنہوں نےہمارے ہیش ٹیگ میں ایک سنگل ٹویٹ یاریٹویٹ بھی کی
@LegacyLeavers_
اے اگ کو کندن بنانے والے اللّه ، اے ہونی کو نا ہونی میں ٹالنے والے اللہ ، اپنی غیبی مدد سے اس قوم کی مدد فرما اور عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ ۔
ریپوسٹ کر کے سب آمین لکھتے جائیں ۔۔
#ShiftKhanToHospitalNow
السلام علیکم¡
*"لوگوں کو وقت دیں، موقع دیں، عزت دیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں. "*
اے روزِ ازل کے مالک ہمیں خوش بختوں میں شامل فرما دے اوراپنی رحمت کی بدولت ہمارا خاتمہ بالخیر فرما اور ہم سے وہ کام کروا جن سے تیری رضا حاصل کر سکیں۔
#داستان_دل
@Legacy_Leavers_ Public mandate leader remains in solitary. BP soared to 192. Family fears grow. No compromise – give best medical care.
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
اسلام علیکم صبح بخیر
اے ہر چیز پے قدرت رکھنے والے اللّه ، عمران خان کی حفاظت فرما اور اسکو کامیابیاں عطا فرما ۔۔
ریپوسٹ کر کے سب آمین لکھتے جائیں ۔۔۔۔۔