پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟
آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ
خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔
ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔!
ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
ہم تو یہ سمجھ رہے تھے کہ اسحق ڈار صاحب ٹوٹے بازو کیساتھ شبانہ روز محنت کرتے ہوہے ابنائے ہرمز سے نہ صرف پاکستان بلکہ امریکہ کو بھی تیل دلوا رہے ہیں۔
#fuelpricehike#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@GFarooqi ہم تو یہ سمجھ رہے تھے کہ اسحق ڈار صاحب ٹوٹے بازو کیساتھ شبانہ روز محنت کرتے ہوہے ابنائے ہرمز سے نہ صرف پاکستان بلکہ امریکہ کو بھی تیل دلوا رہے ہیں۔
@MiftahIsmail@ImranIsmailPTI ہم تو یہ سمجھ رہے تھے کہ اسحق ڈار صاحب ٹوٹے بازو کیساتھ شبانہ روز محنت کرتے ہوہے ابنائے ہرمز سے نہ صرف پاکستان بلکہ امریکہ کو بھی تیل دلوا رہے ہیں۔
@Marriyum_A ہم تو یہ سمجھ رہے تھے کہ اسحق ڈار صاحب ٹوٹے بازو کیساتھ شبانہ روز محنت کرتے ہوہے ابنائے ہرمز سے نہ صرف پاکستان بلکہ امریکہ کو بھی تیل دلوا رہے.