🚨‼️ BREAKING: Declassified CIA files expose U.S. plans to control the world by manipulating the weather.
All those chemtrails in the sky… 100% now confirmed real.
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان الیکشن میں ووٹ دینے سے لے کر ووٹ کا پہرہ دینے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں ہے۔
لازمی طور پر اسکو پھیلائیں،خاص طور پر ٹک ٹاک اور فیس بک پر۔
Vc:@Kaptaan_squad
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
اورسیز پاکستانیوں سے سوال:
حکومت کیخلاف تنقید پر جائداد ضبطی کا قانون آنے کے بعد کیا آپ پاکستان میں جائداد خریدنے اور سرمایہ کاری کرنے کی غلطی کریں گے؟
🚨 To shield South Asia from the "New World Order" of global powers, Imran Khan sought an alliance between Russia, China, and Pakistan to preserve the regional balance of power, positioning Pakistan as its central pillar. However, the Pakistani establishment historically aligned with the West ousted Khan’s government, allegedly acting on US directives to remove obstacles to Western hegemony in the region. Due to economic fragility and political turmoil, Pakistan failed to sustain this strategic vision. Consequently, a regional vacuum emerged, which BRICS nations including India, Russia, China, and Iran rapidly filled. After this new development, Afghanistan could become part of "BRICS" in a few months. This dramatic shift highlights the profound strategic losses Pakistan suffered following the overthrow of Imran Khan’s popular government.
شمالی علاقہ جات میں عاصم منیر مردہ باد کے نعرے۔
عوامی جذبات کو بغاوت بول کر دبانے کا سلسلہ اب پرانا ہوگیا، تو سوشل میڈیا پر الزام لگانے اور سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کا پروگرام بنایا جارہا ہے۔ مگر حقیقت تو حقیقت ہوتی ہے، جسے پروپیگنڈہ سے نہیں بدلا جاسکتا۔۔۔
Former CENTCOM commander David Petraeus admitted that we were denied access to many of the bases we normally occupy, he stated. "The truth is, we’re not as inclined to occupy these bases now that we have seen what the Iranians can throw at them." This admission by the former CENTCOM chief is a strong slap in the face to those Muslim leaders who have become slaves to American threats.
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
ایک ایٹمی ملک ریاستِ پاکستان میں پشتون اب اپنی بیٹیوں کو اغواء کاروں سے آزاد کرنے کے لیے خود ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوگئے۔
قبائلی پشتونوں کا قافلہ کچے کے ڈاکوؤں سے 11 سالہ بیٹی کو آزاد کرنے کے لیے روانہ ہوگئے
خالد خورشید کا دبےالفاظ میں سہیل آفریدی کو باؤنسر 🔥🔥
میں دو چیف منسٹر رہا، جب ہمارے لیڈر عمران خان پر مشکل وقت آیا تو ہم نے حکومت کی بھی پرواہ نہیں کی اور اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے
خالد خورشید 🔥🔥—
خان صاحب کا AI سے ریکارڈ کردہ پیغام جنرل باجوہ فیض حمید اور حسین حقانی ڈونلڈ لو کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے 🔥
کیسے جنرل باجوہ نے حسین حقانی کو 35 ہزار ڈالر پر ہائیر کیا جسکے بعد ڈونلڈ لو نے سائفر بھیجا اور پھر سازشوں کے جال بنے گئے ۔