زندہ باد۔ مزہ آ گیا پاکستانیوں۔
چونکہ خواتین اذان نہیں دے سکتیں، لہٰذا میں نے PTV والی اپنی all-time-favourite اذان اسلام آباد میں اپنے اپارٹمنٹ Complex میں مختلف جگہوں پر جا کر با آواز بلند لگا دی
اللّه پاکستان پر اور ہم سب پر رحم، فضل اور کرم کرے اور ہمیں ظلم سے نجات دے۔ آمین
اللہ اکبر اللہ اکبر
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔
ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور مددگار ہے ۔۔