اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے مجھے پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کے طور پر قوم کی خدمت کرنے کا موقع دیا۔ انشاءاللہ میں عوام کے حق میں فیصلے کروں گا اور جو پاکستان کے حق میں ہوگا 🇵🇰
President of the State Dr. Arif Alvi has approved the appointment of Anwarul Haque Kakar as caretaker Prime Minister. The President of the State approved the appointment under Article 224 A of the Constitution
@RehamKhan1
پاکستان کی 60 فیصد سے زائد آبادی جو نوجوانوں پر مشتمل ہے کو عالمی یومِ نوجوانان (International Youth Day) بہت بہت مبارک ہو. پاکستان کو جہاں رب کریم نے بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا ہے وہیں ہماری نوجوان افرای قوت ہماری سب سے بڑی طاقت ہے. بد قسمتی سے ماضی میں نوجوانوں کی ترقی کی طرف کوئی خاص توجہ نہ دی گئی مگر اللہ کے فضل و کرم سے جب جب عوام نے مجھے اپنے اعتماد سے اپنی خدمت کی ذمہ داری سونپی، میں نے اپنی تمام تر توانائیاں اس کوشش میں صرف کیں.
گزشتہ 15 ماہ میں ہی میں نے نوجوانوں کیلئے بین الاقوامی معیار کی تعلیمی سہولیات، عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ پیشہ ورانہ تربیت، لاتعداد وظائف، اینڈاؤمنٹ فنڈز، کھیلوں کی سہولیات، لیپ ٹاپس اور آسان قرض فراہم کئے. نوجوان ہمارا مستقبل ہیں، یہ ہمارے ملک کے معمار ہیں. نوجوانوں کی ترقی و خوشحالی پاکستان کی ترقی کی ضامن ہے.
CONGRATULATIONS to Mr. #AnwarulHaqKakar on his appointment as the Caretaker Prime Minister of Pakistan. I hope that the Caretaker PM of Pakistan will play his full role in solving the problems of Pakistan & especially Gilgit-Baltistan.
President Dr. Arif Alvi signed the summary and officially notified Senator Anwar Ul Haq Kakar as interim Prime Minister of Pakistan.
Swipe to read about the new premier Anwar ul Haq Kakar ➡️➡️
#AnwarUlHaq#AnwarulHaqKakar
محترم بھائی انوارالحق کاکڑ کو متفقہ طور پر نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارک بار دیتے ہوئے۔ اللہ انہیں ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہوکر ملک کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین