عوام نے گنجے چوروں کے بجائے عمران خان کو ووٹ دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کے اکثریت پاکستانی ابھی بھی غیرت مند اور ایمان والے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ چوروی نے اپنی گھٹیا عادت سے مجبور ہو کر عوام کے ووٹ چوری کر لیے۔
کیا ریاست اس ماں کا زراسا بھی غم سمجھ سکتی ہے، اس ماں کا 18 سال کا نابینا بیٹا بلاسفیمی بزنس گینگ نے بھینٹ چڑھا دیا، نابینا بیٹا نہ کچھ دیکھ سکتا ہے، نہ پڑھ سکتا ہے وہ بیچارہ کیا توہین کرے گا..!
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے درخواست ہے کہ بلاسفیمی بزنس گینگ کا مکو ٹھپے، پتہ نہیں کتنے ہی معصوم انکی بھینٹ چڑھ چکے ہیں..