��گر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔
گوجرانوالہ کے 51 بے گناہ قیدی جنہیں محض عمران خان کی حمایت اور اپنے جمہوری حق کے استعمال پر غیر انسانی حالات میں قید و بند رکھا ہوا ہے۔
ان کی اپیلیں آج تک سماعت کی منتظر ہیں۔ 50 بے گناہ اب بھی سلاخوں کے پیچھے ہیں جبکہ ایک کارکن انصاف کا انتظار کرتے کرتے شہادت کا رتبہ پا چکا ہے۔
ذہنی مریض عاصم منیر کے زیرِ سایہ قائم یہ جبر، سیاسی انتقام اور عوامی مینڈیٹ کو دبانے کی پالیسی تاریخ کے سیاہ ترین باب کے طور پر لکھی جائے گی۔ ظلم کے سہارے کھڑی حکومتیں زیادہ دیر قائم نہیں رہتیں؛ قوم اپنے اسیروں کو کبھی نہیں بھولے گی، کیونکہ حق کو زنجیروں میں جکڑا جا سکتا ہے، شکست نہیں دی جا سکتی۔
#ReleasePoliticalPrisoners
#FascismUnderAsimLaw
عمران خان کے دو کیسز سپریم کورٹ میں لگ گئے ہیں ڈاکٹر عظمی نے جب اسلام اباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا کہ عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے تب اسلام اباد ہائی کورٹ نے ایک بورڈ بنانے کا اعلان کیا تھا
اس کیس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا
جو بنچ ان کیسز کی سماعت کرے گا وہ تینوں وہ ججز ہیں جنہوں نے عمران خان کے تمام کیسز پر تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ دیا صدیق جان
Well Done Team Insafians Power! 👏
Today's successful trend #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ is a reflection of your dedication, discipline, and unwavering commitment. Every tweet, repost, comment, and effort contributed to making our collective voice impossible to ignore.
A special salute to every member of @TeamiPians and the countless silent supporters who worked behind the scenes. Your passion, consistency, and love for Pakistan's future continue to inspire others.
Success in trending is not just about numbers—it's about unity, purpose, and standing firm for what you believe in. Together, you proved once again that a determined team can make a powerful impact.
Keep the spirit alive, stay united, and continue raising your voice with responsibility and determination.
Proud of every single member of Team Insafians Power. Well done, champions! 💚🇵🇰
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
@TeamiPians
عمران خان کو جیل مینول کے تحت حاصل حقوق فراہم نہ کرنا آئین اور قانون کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ اس انتقامی رویے کو فوری بند ہونا چاہیے۔
@TeamiPians#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
🚨 بیرسٹر گوہر کے بعد بیرسٹر علی ظفر نے بھی کہہ دیا کہ خیبر پختونخوا حکومت پورے سال کا بجٹ پیش کرے گی، کیونکہ بجٹ کے بغیر حکومت نہیں چل سکتی، بجٹ ایک ایسی چیز ہے جو ہمارے لیے ضروری ہے، بیرسٹر علی ظفر
Demand answers on Imran Khan. Disappeared in custody, eye lost, no contact allowed with anyone. His life is precious.
NATION WANTS TO SEE KHAN
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ@TeamiPians
1۔ قوم اپنے سابق وزیرِاعظم اور مقبول عوامی رہنما کے بارے میں واضح معلومات چاہتی ہے۔ غیر یقینی صورتحال ختم کرنے کا بہترین طریقہ شفافیت ہے
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
The uncertainty surrounding Imran Khan must be addressed immediately. Confirm his whereabouts and release him without delay. #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ@TeamiPians