اگر ایک بچہ نگر پارکر یا اوباڑو میں بیٹھا ہوا ہے اور کا باپ ہل چلا رہا ہے تو اچھا ہے وہ AI سے بچ گیا۔ اگر وہ کلہاڑی کو چھوڑ پر کمپیوٹر کو پکڑے گا تو اس کے لیے مشکلات ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ
🇺🇸🇻🇦 The day after Trump called him "WEAK on Crime" and "terrible for Foreign Policy," Pope Leo XIV walked into the Grand Mosque in Algiers.
The first American pope, attacked by an American president, responded by visiting a Muslim house of worship in Africa.
The message wasn't subtle and it probably wasn't meant to be.
Breaking News: 🔥
Palki Sharma also joins the rampage against Indian diplomatic failures
"Islamabad is suddenly occupying the global center stage. The world is actively rebranding Pakistan as a 'Net Stability Provider.'
And where exactly does that leave India?."
سب سے بڑی اور سمجھنے والی بات یہ ہی ہے کہ بیشک یہ وقتی سیز فائر ہے شاید اسرائیل کی کسی جارحیت کی وجہ سے یہ ناکام بھی ہو جائے کسی موقع پر لیکن دنیا کی تاریخ میں "اسلام آباد اکارڈ" درج ہو چکا ہے جس کا کریڈٹ اس وقت کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جاتا ہے
ایک دفعہ دنیا کی سپر پاور جو اپنے اقدام سے اس جنگ میں بری طرح پھنس گئی تھی اور دوسری طرف ایران جو مسلسل مزاحمت جاری رکھے ہوۓ تھا اور اس کو بھی اپنے آپ اور اپنے لوگوں کو اس سے نکلانا تھا ان دونوں کے لئے کم سے کم ایک راستہ بنا دیا