"جس شخص نے پاکستان کو ایٹم بم دیا، آج اسی کی بیٹی عدالتوں میں دھکے کھا رہی ہے!" محسنِ پاکستان کی بیٹی کے رلا دینے والے انکشافات!
ڈاکٹر عبدالقدیر خان... وہ نام جس کی وجہ سے آج ہم سکون کی نیند سوتے ہیں، جس نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس عظیم ہیرو کے مرنے کے بعد ان کے نام اور ان کی فیملی کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟
محسنِ پاکستان کی صاحبزادی، ڈاکٹر دینا خان نے خاموشی توڑتے ہوئے ایک ایسا لرزہ خیز انکشاف کیا ہے جس نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
"جب میں اپنے باپ کا آخری خواب بچانے کے لیے عدالتوں کے چکر کاٹ رہی تھی، تو میں سوچتی تھی کہ کیا میرے والد نے اپنی پوری زندگی، اپنا سب کچھ اس ملک پر لٹا کر کوئی غلطی تو نہیں کر دی؟ آج اس ملک میں ان کے نام کو مٹایا جا رہا ہے اور ان کی بیٹی کو رلایا جا رہا ہے!"
ہوا کچھ یوں کہ 2013 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے غریبوں کے مفت علاج کے لیے لاہور میں 500 بیڈز کے ایک عظیم 'ٹرسٹ ہسپتال' کی بنیاد رکھی۔ لیکن ان کے انتقال کے فوراً بعد، ان کے اپنے قریبی ساتھیوں اور نام نہاد 'دوستوں' کی نیتیں بدل گئیں۔ انہوں نے جعلی کاغذات بنائے، ڈاکٹر دینا کو ٹرسٹ سے دھکے دے کر نکال دیا اور محسنِ پاکستان کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے بٹورتے رہے۔
ڈاکٹر دینا نے ہمت نہیں ہاری! اس اکیلی بیٹی نے ایک طو��ل قانونی جنگ لڑی، ان آستین کے سانپوں کو بے نقاب کیا اور اپنا ٹرسٹ بڑی حد تک واپس لیا۔ لیکن آج بھی مافیا ان کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
انتہائی دکھی دل کے ساتھ ڈاکٹر دینا نے سوال کیا: "کیا باوقار قوموں کا یہی شیوہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے محسنوں کو بھول جائیں اور ان کی اولاد کو ذلیل کریں؟" انہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں ان کے والد کا آخری خواب (غریبوں کا ہسپتال) پورا کرنے کے لیے آسانیاں فراہم کی جائیں۔
جس عظیم انسان نے دن رات ایک کر کے ہمیں ایٹم بم دیا اور دشمنوں سے محفوظ کیا، آج اس کی بیٹی اپنوں سے ہی انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
پاکستان کا نظام اتنی بری طرح سے ننگا ہو چکا ہے کہ اب وہ اپنے آپ کو ڈھانپنے کی کوشش بھی نہیں کرتاـ ورنہ ملک کو تو دہائیوں سے ایجنسیاں ہی چلا رہی تھیں، لیکن وہ خود سامنے نہیں آیا کرتی تھیں-
اب تو ججز بھی کھل کر اپنے آقاؤں کا ہی نام لینے لگ گئے ہیں
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع۔۔!!
میرا بیٹا گناہ گار تھا تو مجھے ثبوت دو میں چپ کر جاؤں گی ورنہ میں چیختی رہونگی ۔۔۔ منتہا کیس کے مرکزی کردار ارسلان کی ماں کی دہائیاں ۔۔۔ میں بھی ماں ہوں مجھے بچی کی موت کا غم بھی ہے اور میں اسکی ماں کا درد محسوس کر سکتی ہوں مگر 25 سال میں میرے بیٹے کی کبھی ایک بھی شکایت نہ آئی اسے ایک سازش کے تحت پیسے لیکر مجرم بنایا گیا ہے مجھے حکومت، پولیس والے اور پوری قوم ایک سوال کا جواب ��ے کہ کیا دکان کا مالک اسکا بیٹا اور دوسرے ملازم اندھے تھے کہ دکان کے اندر ایک بچی آئی اور میرا بیٹا اسے اٹھا کر اوپر لے گیا کسی کو پتہ نہ چلا ۔کسی ایک نے تو دیکھا ہو گا اس نے مالک کو کیوں نہ بتایا ، دکان سے کوئی ایک ٹافی اٹھا لے تو انہیں پتہ چل جاتا ہے لیکن ایک بچی کو کوئی اٹھا کر دکان کے اندر بنی سیڑھیوں سے اوپر لے گیا ، جو بھی مجرم ہے وہ کافی دیر اوپر رہا ہو گا ۔کیا کسی نے ایک نوکر کی غیر موجودگی کو نوٹ نہیں کیا جبکہ مالک سے اجازت لیے بغیر کوئی نوکر چھوٹا پیشاب کرنے بھی نہیں جا سکتا یہ ملی بھگت ہے یہ سازش ہے میرا بیٹا غریب تھا کمزور تھا اس لیے سارا الزام اس پر ڈال دیا گیا اور اصل مجرموں کو بچا لیا گیا میں وہ بدقسمت ماں ہوں جسکے گھر میں اسکے جوان بیٹے کی میت بھی نہیں آنے دی گئی ہم نے قبرستان آکر چند سیکنڈوں کے لیے بیٹے کا چہرہ دیکھا جبکہ ہمیں اسکو چھونے اور منہ چومنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی ، انصاف والو: اگر تمہار�� پاس انصاف ہے تو اس دکھی ماں کو بھی انصاف دو مجھے ثبوت دو کہ میرا بیٹا گناہ گار تھا اس لیے مارا گیا اور باقی سب بے گناہ ہیں اس لیے بچے ہوئے ہیں ۔ مجھے پتہ چل جائے کہ وہ گناہ گار تھا تو میں اسکے لیے دعا نہ کروں اور وہ بے قصور مارا گیا ہے تو مجھے تسلی ہونی چاہیے تاکہ میں بیٹے کی مغفرت کی دعا تو صدق دل اور یقین سے کرسکوں ۔۔۔۔
منیب فاروق نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ خان کی حکومت میں یہ سارے MF, لونڈے لپاڑے اور سرکاری حاجنیں کیوں خان کو پڑ گئے گتے۔
خود کو تو ننگا کیا۔ ساتھ بڑے حاجی منجھلے حاجی اور چھوٹے حاجی کے پلے بھی کچھ نہ چھوڑا۔ اور ب��ایا کہ موجودہ حکومت کے خلاف ابھی تک ہمیں نہیں کھولا
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا۔ مہنگے پیٹرول، ڈیزل اور بھاری پیٹرولیم لیوی نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ عوامی مینڈیٹ سے محروم فارم 47 کی وفاقی حکومت کی ناقص معاشی پالیسیاں اور بے حسی قابلِ افسوس ہیں۔ وفاقی حکومت فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر کے عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے
جو بیوقوف کہتے تھے عمران خان کی مقبولیت ختم ہو گئی وہ سوشل میڈیا دیکھیں ایک فیک تصویر عمران خان سے منسوب کی گئی ہاتھ دیکھ کر پتہ بھی چل رہا کہ AI ہے مگر پھر بھی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔
اسے کہتے ہیں مقبولیت۔
سوچیں جس دن انشاءاللّٰہ وہ خود باہر نکلے گا اس دن کیا عالم ہوگا۔!
عمران خان کا 20 کلو وزن کم ہو گیا ہے 85 فیصد بینائی جا چکی ہے جس معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کرتا عمران خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔
قاسم سوری
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
مشکل وقت میں ساتھ دینے والی عوام کو نظر انداز کرکے مش��ل وقت میں حرامزدگی کرنے والی آئل کمپنیوں کو پھر سے نوازا گیا ہے۔
رانا ثناء اللہ صاحب کے آئل کمپنیوں کے خلاف کاروائی کے دعوے وڑ چکے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!
مافیا پھر جیت گیا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 68.65 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے پوری دنیا میں تیل سستا ہو گیا لیکن ب��قسمتی سے پاکستان کی چور اور کرپٹ حکومت نے آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول پمپ مالکان کو فائیدہ پہنچاتے ہوئے عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی، مافیاز کی سرپرست کرپٹ حکومت نے جنگ شروع ہوتے ہی پہلے سے سستا خریدا گیا تیل 137 روپے مہنگا کر کے آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول پمپس مالکان کو اربوں کھربوں روپے کا فائدہ پہنچایا اور اب قیمتیں کم کرنے کی بجائے برقرار رکھ کر عوام کی جگہ مافیاز کو ریلیف دے دیا۔
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
The most daring 10th Muharram procession today. Do you want to see a new Karbala? Come and see it in #Nabatieh#Lebanon where locals gathered on the rubble of their destroyed homes and markets today despite Israeli bombing. They raised the slogans of Hussain ibne Ali and Karbala.