لاہور جم خانہ کا رقبہ 1100 کنال ہے اور سالانہ کرایہ صرف 5 ہزار
یہ ہمارے منہ پر بیٹھ کر کہہ رہے ہیں کہ حکومت بھی ہمیں نہیں پوچھ سکتی
ہمیں معطل کردو ،ایسے نہیں چلے گا،کمیٹی کےاجلاس میں ماحول گرم
بل کلنٹن کہتا ہے میری بیٹی نے پورا قرآن پڑھا ہے اس نے مجھے کہا یہ پڑھو اللہ کہتا ہے میں انسان کو اس لئے ایک دوسرے سے مختلف نہیں بنایا کے وہ اختلاف کریں لڑیں بلکہ ایک دوسرے سے سیکھیں ہمیں مذہب کے نام پر جنگیں کرنا بند کر دینا چاہئے میں تھک چکا ہوں۔
کل رات سے میرے ذہن میں رضی دادا کا قول بار بار گردش کر رہا تھا
"جس چیز کا الزام یہ یوتھیا دوسروں پر لگاتے ہیں، وہی کام یہ یوتھیا خود کررہے ہوتے ہیں۔"
آخرکار ویڈیو مل گئی، عمران نیازی سرعام معدنیات امریکہ کو بیچتا رہا اور یوتھیا نک دا کوکا پر ناچتے تھے۔
⛔️⛔️⛔️
*سرکاری رہائش گاہ پر قبضہ، اوپر سے مظلومیت کے واویلے کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب‼️*
🔰منیب فاروق
🗓️22 اکتوبر 2026
📌مراد سعید کی والدہ کے نام پر واویلا مچانے والوں کا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔ جو لوگ یہ شور مچا رہے تھے کہ ان کی والدہ کو گھر سے نکال دیا گیا،تو حقیقت یہ ہے کہ یہ کوئی ذاتی گھر نہیں بلکہ سرکاری رہائش گاہ تھی، جس پر مراد سعید کے بھائی نے طویل عرصے سے ناجائز قبضہ جما رکھا تھا۔ جب سرکاری رہائش گاہ خالی کروائی گئی تو اسے والدہ کے ساتھ زیادتی کا رنگ دے کر سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے کا پروپیگنڈا ہونے لگا۔
📌حقیقت یہ ہے کہ سرکاری املاک کو ذاتی جاگیر سمجھنے اور پھر کارروائی پر مظلومیت کا ڈھونگ رچانے سے حقائق تبدیل نہیں ہو جاتے۔
🔗https://t.co/rQEINoYCoJ