م��ں جب اپنے اللہ کے پاس جاؤں گا تو میں صرف ایک چیز سننا چاہتا ہوں کہ میرا اللہ مجھے یہ کہے کہ شاباش عمران تم نے ہمارے نبیﷺ کی امت کو لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھا دیا ❤
بس اب یہی سننا رہ گیا تھا😅
میں نے شہبازشریف سے پوچھا آپ کتنے گھنٹے کام کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں 26 گھنٹے کام کرتا ہوں میں نے انہیں کہا کہ دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ 2 گھنٹے میں سوتا ہوں !
یہ کونسا ایئر پورٹ ہے کوئی بتا سکتا ہے۔۔۔؟؟
جب تک اِس بندے کو فارغ نہی کیا جاتا اِس معاملے پر خاموش مت ہونا خاص تور پر اورسیز پاکستانی ہر بندہ اِس ویڈیو کو شیئر کرے اِس بیغیرت بے شرم کو جب تک اِس عمل کی سزا نا مِل جائے۔۔۔۔!!