مجھے تمھارے متعلق سب سے زیادہ خوف دو چیزوں کا ہے : ایک طولِ امل یعنی آرزوؤں کی کثرت اور دوسری خواہش نفس کی پیروی؛
طولِ امل آخرت کو فراموش کرا دیتی ہے اور خواہش کی پیروی حق سے روک دیتی ہے۔
( امام المشارق والمغارب سیدنا علیؓ )
﴿ الزهد للإمام أحمد ﴾
@MumtazBhattiDin حافظ کو ستائش چاہئے بس
جس ملک کی حفاظت کی ذمے داری ہے اس ملک میں اندرونی طور پہ حافظ کے من پسند حکمرانوں نے عوام کو تباہ کر دیا مگر حافظ نے ستو پیئے ہوئے ہیں۔
اکھے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
اور حکومت ہمیشہ کٹھ پتلی رکھتے ہیں۔
کمال کا گورکھ دھندہ ہے ویسے
@Lahorepoliceops اورنج لائن میٹرو ٹرین شالامار سٹیشن کی سیڑھیوں کے نیچے منشیات کے عادی جرائم پیشہ افراد نے ڈھیرے ڈال رکھے ہیں۔
باغبانپورہ شاہ عبد الغنی قبرستان بھی منشّیات کے عادی افراد کی آماجگاہ ہے دیگر جگہیں میں بھی نشئی عام ہیں۔
فروخت کندہ متعلقہ پولیس کے علم میں ہیں لیکن کوئی کاروائی نہیں۔
جناب والہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے میں ڈپو کی دیوار سے ملحقہ آبادی حاجی پارک جھگیاں مزنگ اڈا سبیل جی ٹی روڈ میں پختہ گلیاں ، سیوریج اور صاف پانی کی فراہمی کا انتظام تاحال نہ ہوسکا۔
براہ کرم مہربانی کی جائے۔
@DCLahore
@GhazalaTallat اس آیت سے معلوم ہوا ہمارے سب حکمران جو اقتدار میں آنے کیلئے ہر جائز و نا جائز وسیلے اختیار کرتے ہیں اور خود دولت کے انبار جمع کرتے اور عوام کو غربت کی چکی میں پیستے چلے جاتے ہیں آخرت میں جہنم کا ایندھن بنے گے۔
اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً ۚ فَاَخۡرَجۡنَا بِهٖ ثَمَرٰتٍ مُّخۡتَلِفًا اَلۡوَانُهَاؕ
فاطر-27
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے
پھر اسکے ذریعہ سے ہم طرح طرح کے پھل نکال لاتے ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔
#ھوالخالق
@TurkiyeUrdu_ جو اپنے مسلمانوں بھائیوں سے زیادہ امریکی و اسرائیلیوں کا ہمدرد ہے وہ مسلمانوں کی سرزمین سے قبضہ چھوڑ کر انہیں شیطانوں کے ملک میں دفع ہو جا��ے۔
فرمان رسول ﷺ ہے؛ میں تم پر فقرومحتاجی سے نہیں ڈرتا
مجھے یہ اندیشہ ہےکہ دنیاتم پر کشادہ کردی جائیگی جیساکہ تم سے پہلےلوگوں پر کشادہ کی گئی
پھرتم اس میں حرص و رغبت کرنےلگو جیساکہ ان لوگوں نے حرص و رغبت کی
پھردنیا تمہیں تباہ و برباد کردےجیساکہ اس نے انکو تباہ وبرباد کیا۔
ترمذی۔۲۴۶۲
دنیا میں کہیں بھی جمہوریت نہیں ہے
جہاں ہے جمہوریت کے لبادے میں آمریت ہے۔
57 مسلم ممالک کے فرمانرواوں نے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر اپنے اپنے اقتدار کو ترجیح دی ہے۔