یہ ویڈیو پمز ہسپتال کی ڈاکٹر اور نرس کے لئے ہے جو اگر
ہسپتال میں موجود تھی اور بچوں کو اکیلا چھوڑ کر بھاگ گئی
جاپان میں زل زلہ آیا ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر اور نرس نے اپنی ج ان
پر کھیل کر گائن ی وارڈ میں جاکر بچوں کو بچایا یہ ہوتی ہے انسانیت
کیا یہ کسی کی ماں نہیں تھی ؟ کیا یہ معزز خاتون نہیں تھی جسکے گریبان پر ہاتھ ڈالا جسے گھسیٹا گیا اس کے گھر میں دروازے توڑ کر گھسے ؟
یہ ویڈیو ان تمام نام نہاد صحافیوں کے لئے ہے جو کل کے سرحد یونیورسٹی کے واقعہ پر پر صاحب بہادر کو سیلف ڈیفینس اور خاتون کی حفاظت کرنے کا نام دے
سرحد یونیورسٹی واقعہ؛ لیفٹننٹ کرنل اسفندیار ولی پشتون ہیں، اپنی اہلیہ یا گھر کی خاتون کیساتھ اگر ایسی حرکت ہو تو کوئی بھی انسان غصے میں غلطی کرسکتا ہے، لیکن فوج میں احتساب کا ��ڑا نظام غلطی کی گنجائش نہیں چھوڑتا۔ غریدہ فاروقی
عمران خان کو کچھ ہوا تو آرمی چیف، جعلی وزیراعظم، چیف جسٹس سپریم کورٹ اور جتنے بھی لوگ جو ابھی اس پوزیشن پر ہیں وہ عمران خان کو ریلیف دے سکتے ہیں اور علاج کروا سکتے یہ سب ذمہ دار ہونگے،
وزیراعلی سہیل آفریدی