@mbilalghauri شاعر یہ کہہ رہا ہے کہ میں نے کیا کیا نہیں کیا تمھارے لئے اور تم نے پھر بھی لحاظ نہیں رکھا۔ بندہ اب بھی تابعدار ہے اور آئندہ بھی اپنی خدمات پیش کرتا رہے۔ میں صحافت کی آڑ میں آپ کیلئے ذلالت کی گہرائی تک پہنچ لیکن پھر بھی خیال نہیں۔ براہِ کرم التجا ہے کہ آئندہ مجھ پر رحم کیا جائے
@SdqJaan سر اُٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جبکہ سر جُھکانے کا معاوضہ ملتا ہے۔
شاہ جی بھی سر اٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرتے رہیں گے لیکن معاوضہ وصول کرنا ان کے ڈی این میں نہیں
@GaziAmirGujar خان کا مخلص کارکن۔ جیلیں بھی دیکھ لیں۔ گرفتار بھی ہو چکے لیکن عزم میں ذرا بھی لغزش نہیں آئی۔ سدا سلامت رہیں۔ایسے ہی کارکنوں سے زندہ ہے ورنہ چوہدری اور چھنی کب کے دفنا کر سپین میں پر آسائش زندگی گزار رہے ہیں۔ دیہاڑی لگانے پھر آئیں گے۔
@iwaseemmalik جس کے اپنے مینڈیٹ کا کوئی احترام نہیں کرتا وہ اوروں کے مینڈیٹ پہ سوال اٹھا رہا ہے ۔ ایک جیلر فیصلہ نہیں مان رہا اس سے ہی بلا کر حلف پڑھوا لے کہ اس کے کیا فرائض ہیں