جس سے گہرا تعلق ہوتا ہے وہ آپکو کبھی چھوڑ کر نہیں جاتا آپ سے لڑتا ہے ، جھگڑتا ہے ، ناراض بھی ہوتا ہے لیکن چھوڑتا نہیں ہے۔۔۔ 🥀
شاید دونوں کے لئے ایک دوسرے کو چھوڑنا مشکل ہوتا ہے۔۔۔ 🥀 کیونکہ گہرے تعلق ایک طرفہ تھوڑی ہوتے ہیں، کہیں نہ کہیں دو طرفہ ہوتے ہیں۔۔۔ 🌺🥀