اج مسلم لیگ ن قاتل لیگ کے نواز شریف شہباز شریف مریم نواز شریف اور ان کے بچے محسن نقوی اور دیگر اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی میں فرعون بنے ہوئے ہیں
پشتون بےگناہ نہتے نوجوانوں کو بےدردی سے قتل کیا اور درجنوں کو زخمی کیا گیا
ہر فرعون کے لیے موسی ضرور آتا ہیں
#StateAttackedPashtunJirga
میں پی ٹی ایم کی ہر طرح سے مدد کروں گا۔ محسن نقوی تم صرف ایک کتے ہو جس کی کل قابلیت خنزیر عاصم منیر کا رشتہ دار ہونا ہے۔ اوقات میں رہو بہتر ہے۔ تم سے پہلے یہاں بہت مشرف باجوے گزر گئے، تمہاری کیا اوقات ہے۔ #IamPTM#IstandWithPTM
This is criminal and shameful, strongly condemn state atrocities against peaceful pashtoons just asking for the rights guaranteed in the constitution of #Pakistan.
The blood of three and injuries of many peaceful/innocent PTM members is at hands of security forces in Khyber. Using brute force against non-violent activists for blocking the Pashtun Jirga is a grave provocation. Bring the culprits to book.
#په_خيبر_ننګ_وکړئ
د مشر @Aliwazirna50 مورکی په ټولو پشتونو او پشتونو خوندي بندی د ژاغ کړی چی په ۱۱ اکتوبر که شرکت واکړی .
علی وزير مورکی وائی چې که چېرې صحت اجازه راکړه انشاالله زه به هم شرکت کړه
#PashtunNationalCourt11October
خیبر میں پی ٹی ایم کے زیر اہتمام جرگہ منتظمین پر براہ راست فائرنگ/ عوامی نیشنل پارٹی کی واقعے کی شدید مذمت
خیبر میں پی ٹی ایم کے زیراہتمام جرگہ کے پرامن منتظمین پر براہ راست فائرنگ بربریت ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی پرامن اور نہتے عوام پر ریاستی جبر کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔ جرگہ پختون روایات کا حصہ ہے، کس قانون کے تحت اس پر قدغن عائد کی جارہی ہے؟ لاٹھی اور گولی کی سرکار پختونوں کو احساس محرومی کے اندھیروں میں دھکیل رہی ہے۔ صوبائی اور مرکزی حکومت آلہ کار بننے میں ایک دوسرے سے سبقت حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں۔
میاں افتخار حسین
صدر اے این پی، پختونخوا
#ANP | #Khyber
Live updates from the #PTM members on site: Several casualties after Pakistani security forces open fire on the pro-peace #Pashtun NationalCourt11October activists today. Tens of thousands of activists are on their way to the event site.#Pakistan’s Human Rights Commission (#PHRC), @amnestysasia and many human rights organizations have condemned Pak’s ban on this peaceful gathering.
@UNHumanRights@hrw@amnestyusa@amnesty@IntlCrimCourt
#StopCrackDownOnPTM
بیرسٹر سیف افغان جنگ کے دور سے اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ ہیں پشتون نسل کشی میں ان کا بڑا حصہ رہا ہیں
جس ملک میں جہوری کی اوازوں احتجاجوں جلسوں اور جرگوں پر پابندی لگا دی جائے تو دوسرا راستہ کیا بچتا ہیں؟
خالی میدان پر انے کے بعد کوئی جواز نا ملا تو دور بیھٹے ہوئے کارکنوں کو شہید کردیا
د کافرې پښتونخوا، پښتون کافر دے
قتل عام يې دے روا، پښتون کافر دے
دہشتگرد ہو یا ریاست، پختونوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ ایک طرف گڈ اور بیڈ دہشتگرد پختونوں کا خون بیدردی سے بہاتے ہیں تو دوسری جانب جب عوام اسکے خلاف پرامن جدوجہد کا راستہ اپناتے ہیں تو ریاست جلاد بن کر یہی عمل دہراتی ہے۔ پختونوں کو اس پر بھی تقسیم کرلیا جاتا ہے کہ صوبہ وفاق پر اسکی ذمہ داری ڈالتا ہے تو وفاق صوبے کو ذمہ دار ٹھہراتا ہے۔ خیبر میں پولیس اور ایف سی کی جانب سے نہتے عوام پر گولیاں برسانا شرمناک اور افسوسناک ہے۔ پختونوں کو دیوار سے لگا کر انکو خطرناک ردعمل پر مجبور کیا جارہا ہے۔ آج خیبر میں تین پختون نوجوانوں کو ناحق قتل کیا گیا ہے اور ان کے قتل میں صوبائی حکومت اور مرکزی حکومت دونوں برابر کی شریک ہے۔ پختونوں کیلئے مسلم لیگ کا قیوم خان ہو یا پی پی آئی کا گنڈا پور دونوں کے رویئے ایک جیسے ہیں۔ اے این پی جرگہ منتظمین سے اظہار یکجہتی کرتی ہے۔
یہ غلام پنجاب کہتا ہے کہ جیرگا نہیں ہو سکتا، لیکن یہ بے شرم اور بے حیا لوگوں کو شرم نہیں آتی۔ کیا ہمیں جیرگا کے لیے بھی اجازت لینے کی ضرورت پڑے گی؟ کبھی کسی پنجابی نے پنچائت کے لیے اجازت مانگی ہے؟ ہزاروں لوگوں کو شہید کر دیا جائے تو بھی یہ جیرگا ہوگا، کیونکہ یہ ہماری ثقافت اور روایت کا حصہ ہے۔ ہم اپنے حقوق کے لیے لڑتے رہیں گے، چاہے اس کے لیے کتنی ہی قربانیاں دینی پڑیں۔ یہ ہماری زمین، ہماری زبان، اور ہماری ثقافت کا معاملہ ہے، اور ہم اس کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
#StateDeclaresWarOnPashtuns