Despite clear directions from the PNC, the UHS is still refusing to conduct the exams
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور دیگر صاحبِ اقتدار سے میرا سوال ہے: آپ نے پنجاب میں انصاف کا بول بالا اور سٹوڈنٹس کے حقوق کی حفاظت کا وعدہ کیا تھاتو ہمیں کیوں نظر انداز کیا جا رہا ہے؟