سوشل میڈیا پر لائک اور شیر کرنے والوں کے لیے گیان کی بات کسی بھی پوسٹ پر تنقید کرنے سے پہلے جائزہ ضرور لیں کیا واقعی آپ کا کنٹری بیوشن بنتا ہے سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے یہ پرکھنا ضروری ہے تہمت اور بہتان تراشیاں کرنے والوں کی آخرت میں بہت پکڑ ہوگی ان شاءاللہ ،،،
مزمل سہروردی صاحب نے گتھی سلجھادی 👇
فیصل واؤ واؤ ڈا کو بلاول اور آصف زرداری نے ملاقات کے بعد وفاق اور پنجاب کیخلاف لانچ کیا ہے, اور کرپٹ ترین پیپل پالٹی کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے کی وجہ سے اس کا پٹہ کھولا ہے, بلاول کی بدترین بلیک میلنگ کی وجہ سے گلگت بلتستان کے چاروں آزاد ارکان IPP میں شامل ہوئے، ورنہ پیپل پالٹی ان چاروں کو لینے کیلئے تڑپ رہی تھی. PMLN نے بلاول کی غلیظ بلیک میلنگ اور بداخلاقی کی وجہ سے گلگت میں بنی ہوئی حکومت قربان کی ہے.
@M_Suharwardy
@murtazawahab1 ماں کا سایہ سر سے ہٹ جانا سب سے بڑا نقصان ہے پروردگار محترمہ کی مغفرت فرمائے اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
@desichawal یہ بندہ سیدھے ہاتھ کی طرف چلا گیا جبکہ دو بلڈنگ چھوڑ کر آگے بڑا امام بارگاہ اور مسجد بھی تھی محرم الحرام میں یہاں بہت مجالس ہوتی ہیں علاقہ بمبئی بازار کہلاتا ہے اس کے بعد والی گلی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی رہائش گاہ بھی ہے برسوں سے یہی حال ہے یہاں 🤔
ہے اسی میں پیار کی آبرو وہ جفا کریں میں وفا کروں
جو وفا بھی کام نہ آ سکے تو وہی کہیں کہ میں کیا کروں
مجھے غم بھی ان کا عزیز ہے کہ انہیں کی دی ہوئی چیز ہے
یہی غم ہے اب مری زندگی اسے کیسے دل سے جدا کروں