کامران چورنگی #کراچی دھرنا :
آج صبح 4:30 دھرنے میں بیٹھے خواتین و بچوں پر 2 تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے براہ راست فائرنگ، ملت کے چوکس حاضر دماغ جوانوں نے بروقت کروائی کرتے ہوئے پیچھا کرکے دو کو بمعہ اسلحہ پکڑ لیا جبکہ باقی تین دہشت گرد بائیکوں پر فرار ۔
#ParachinarDharna