کامران چورنگی #کراچی دھرنا :
آج صبح 4:30 دھرنے میں بیٹھے خواتین و بچوں پر 2 تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے براہ راست فائرنگ، ملت کے چوکس حاضر دماغ جوانوں نے بر��قت کروائی کرتے ہوئے پیچھا کرکے دو کو بمعہ اسلحہ پکڑ لیا جبکہ باقی تین دہشت گرد بائیکوں پر فرار ۔
#ParachinarDharna