Page Education
Educational Testing and Evaluation Agency Khyber Pakhtunkhwa is an educational entity established in Peshawar main office
All kinds of jobs
اقلیتی طلبہ کیلئے اسکالرشپ کا اعلان!
محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا نے اقلیتی طلبہ کیلئے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں ضم شدہ اضلاع بھی شامل ہیں۔ اپلائی کی آخری تاریخ 25 فروری مقرر!!
گے۔
ان سیشنز کا مقصد گزشتہ مارننگ آور اجلاسوں کی پیش رفت کا جائزہ لینا ہے۔
اس دوران تدریسی و غیر تدریسی عملے کو درپیش مسائل اور شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔
عوامی شکایات اور تجاویز بھی زوم اور فیس بک لائیو کے ذریعے سنی جائیں گی۔
صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان کی ہدایات پر سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی زیرِ صدارت “ایجوکیشن مارننگ آور” کے فالو اَپ سیشنز کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
یہ سیشنز 02 فروری 2026 سے روزانہ صبح 09:00 بجے سے 10:00 بجے تک منعقد ہوں
فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں انویجلیٹر کی ڈیوٹی انجام دینے کے لیے ملک بھر سے مرد و خواتین امیدواروں سے درخواستیں طلب!!
مزید تفصیلات اشتہار میں ملاحظہ کریں۔
اپلائی لنک پہلے کمنٹ میں
،وقت ،سنٹر کے مطابق بروقت پہنچیں۔
فزیکل ٹیسٹ کے دن اپنے ساتھ:
اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (CNIC)
رول نمبر سلپ
لازمی ہمراہ لائیں، بصورت دیگر داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔
اپنی فزیکل تیاری مکمل رکھیں اور سنجیدگی سے شرکت کریں۔
نیو آصف فوٹو سٹیٹ وانہ روڈ محسود مارکیٹ ٹانک
اہم اطلاع برائے پولیس کانسٹیبل امیدواران
السلام علیکم تمام پولیس کانسٹیبل امیدواران!
جن امیدواران نے پولیس کانسٹیبل بھرتی کے لیے اپلائی کیا ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ فزیکل ٹیسٹ 31 جنوری سے 5 فروری تک شیڈول کیا گیا ہے۔
فزیکل ٹیسٹ کی تاریخ اور امتحانی مرکز اسی بنیاد پر مقرر کیا
گیا ہے جو سنٹر آپ نے اپلائی کرتے وقت منتخب کیا تھا۔
ہر امیدوار کا ٹیسٹ:
اسی سنٹر پر ہوگا جو اپلائی کے وقت دیا گیا
تاریخ اور وقت آپ کی رول نمبر سلپ پر واضح درج ہے
اگر آپ نے ابھی تک رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ نہیں کی تو فوراً ETEA ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
تمام امیدواران مقررہ:
تاریخ
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی اے (BA) کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔
چونکہ اب تمام یونیورسٹیوں میں ایم اے (MA) کا نظام ختم کر دیا گیا ہے، اس لیے بی اے پاس طلبہ کو اب پانچویں (5th) سمسٹر میں داخلہ لینا ہوگا۔
بنائی جائے گی
🔹 میرٹ لسٹ کی بنیاد پر انٹرویو کے لیے طلب کیا جائے گا
🔹 سلیکشن میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نمبرز کی بنیاد پر ہوگی
🗓 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
📌 06 فروری 2026
ساؤتھ وزیرستان لوئر و اپر کے طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری
ساؤتھ وزیرستان لوئر اور اپر کے وہ طلباء و طالبات جنہوں نے انٹرمیڈیٹ (پری میڈیکل) پاس کیا ہو اور KMU-CAT دیا ہو، ان کے لیے میڈیکل فیلڈ میں ایک سنہری موقع ہے!
وزیرستان یوتھ ویلفئیر ایسوسی ایشن کی کاوشوں سے
Apex Institute of Medical Sciences میں
BS Honors (4 سالہ پروگرام) کے تحت مختلف ٹیکنالوجیز میں اسکالرشپس دی جا رہی ہیں۔
🌐 آن لائن اپلائی فارم:
👉 https://t.co/VtWiJy8HFC
📌 اہم ہدایات
🔹 ایک طالب علم صرف ایک پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتا ہے
🔹 رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد میرٹ لسٹ
سے پہلے اپنے اگلے سمسٹر کا ایڈمشن کروانا ہوتا ہے تفصیل نیچے دی گئی ہے:
* پہلے سمسٹر کے پیپر سے پہلے دوسرے سمسٹر کا داخلہ
* دوسرے سمسٹر کے پیپر سے پہلے تیسرے سمسٹر کا داخلہ
* تیسرے سمسٹر کے پیپر سے پہلے چوتھے سمسٹر کا داخلہ
بھیجنا لازمی ہوتا ہے ۔
*اوپن یونیورسٹی کا ایک قانون تمام بچوں کے لیے لازمی ہے؟*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اندر ایک قانون شروع سے ہی چلتا رہا ہے جس کے بارے میں اکثر طالب علم کو معلومات نہیں ہوتی اور وہ اس کو لے کر بہت ہی زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں۔ قانون یہ ہے کہ آپ نے اپنے پیپروں