Proud to see this Great Leader restoring the true image of Pakistan!! May Allah bless him with more success!"We believe in Allah and we will fight till our last breath " what a line ....
#PMIKAdvocateToPeace
پرویز رشید کی جس ںے بھی ویڈیو لیک کی ہے میں اس کی مذمت کرتا ہوں پارٹی جو بھی ہو ہمیں بلیک میلر کے خلا�� آواز اٹھانی پڑی گی یہ ہمارے نمائندوں کی تذلیل کرتے ہیں آج یہ ویڈیو لیک کر کے پوری قوم کی توہین کی گئی ہے یہ ناقابل برداشت عمل کو روکیں جو بھی ملوث ہیں ان کو بے نقاب کیا جائے