جبکہ دوسری جانب بتایا جا رہا ہے کہ اے پی ایم ایس او واحد وہ طلبہ تنظیم ہے جو نوجوانوں کو مستقبل کا لیڈر بنانے میں اور غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ایوانوں میں پہنچانے میں ایک اہم کردار ادا کرتی آئی ہے۔
#OurHopeAPMSO
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے 45ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اے پی ایم ایس او مرکز کی جانب سے کئے جانے والے آفیشل پوسٹرز کا اجراء۔ جس میں ایک جانب بتایا جا رہا ہے کہ نوجوان ہی مستقبل کے لیڈر ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شیراز بھائی( شہید )سیکٹر آرگنائزر سیکٹر بی کی والدہ کا قضاء الہی سے انتقال ہوگیا ہے اللہ پاک انکے درجات بلند فرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا ہو اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین
سیکٹر بی "اے پی ایم ایس او" کیجانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا
دعوتِ افطار میں مختلف کالجز کے پرنسپل اور پروفیسرز نے شرکت کی جس میں پرنسپل جوہر ڈگری کالج نعیم خالد، پرنسپل پرئیمیر کالج احسن خورشید، پرنسپل سیفی کالج منظہر عباس، پروفیسر اقبال خان سمیت دیگر اساتذہ نےبھی شرکت کی
سیکٹر بی "اے پی ایم ایس او" کی جانب سے دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا
رابطہ کمیٹی کی جانب سے سیکٹر بی کے سابقہ ذمہ داران کو اُن کی تحریک کے لئے خد��ات سرانجام دینے پر شیلڈ پیش کی گئی۔
جامعہ کراچی میں اے پی ایم ایس او کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا
جس میں ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ شکیل احمد ، رکن رابطہ کمیٹی طحہ احمد اور جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام سمیت دیگر اساتذہ نے بھی شرکت کی
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو رمضان المبارک بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک اس ماہِ مبارک کے مہینے میں ملکِ پاکستان ��ر اپنی نعمتیں و رحمتیں نازل فرمائے۔
اللّه تعالی عفان بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ ۔
عفان سعید بھائی کا سوئم و قرآن خوانی آج بروز اتوار ظہر تا عصر عفان سعید کی رہائشگاہ پر رکھا گیا ہے۔
ایڈریس: R-706 Sector 15-A/5 بفرزون نارتھ ناظم آباد، نزد بفرزون بوائز کالج نارتھ ناظم آباد، کراچی۔
@mohsinism bhai’s mother passed away!
May Allah Swt grant her highest ranks in Jannah!
Kindly recite Surah e Fatiha and Ikhlas.
Namaz e Janaza at Jama Masjid Hanfia, Orangi no. 05.
Namaz time: 1:15 PM
Darul Uloom Hanfia
امریکہ میں مقیم اے پی ایم ایس او کے سابق کارکن عسکری جعفری بھائی کے چھوٹے بھائی مہدی جعفری کا رضا الہٰی سے امریکہ میں انتقال ہوگیا ہے اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا کرہے۔
نمازِ جنازہ بروز پیر بعد نمازِ ظہر شہدائے کربلا امام بارگاہ انچولی کراچی میں ادا کی جائے گی۔
علی رضا عابدی میرے بچوں کی طرح تھا میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ک�� میں اپنے جذبات کا اظہار کر سکوں۔
ہم اٌسکے بچوں کو کیا منہ دکھائیں گے؟
کب تک ہم لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟
خدارا اب ہمیں اور کراچی شہر کو معاف کردیا جاۓ اب یہ شہر اور بے گناہوں کی لاشیں نہیں دیکھ سکتا۔
#AliRazaAbidi
“گہوارہ ادب” کی جانب سے اپنی گزشتہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی مجلہ “نقیب” کی اشاعت کا اہتمام کیا جسکا باقاعدہ اجراء ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور چیئرمین و اراکین مرکزی کابینہ نے اے پی ایم ایس او کے ۴۰ ویں یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع میں کیا۔
@DFSMQM
“وہ سفر جو ہم نے شروع کیا جو عزم نقیب فکر بنا
وہ عزم ابھی تک باقی ہے وہ سفر ابھی تک جاری ہے”
پیغام: امن و اتحاد، امن و اتحاد ‘ امن و اتحاد
#MyDestinationWithAPMSO
آج 11 جون کے حوالے سے ہونے والے کامیاب پروگرام پر چئیرمین و اراکین مرکزی کابینہ کی جانب سے تمام سیکٹرز کے زمہ داران و کارکنان کو بہت بہت شاباش۔
چئیر مین و ارکینِ مرکزی کابینہ
اے پی ایم ایس اُو
#MyDestinationWithAPMSO