یہ جرنیل یہ ججز یہ بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے شخص، اِن کو کیا پتہ جب اپنی بیوی بچوں کے ساتھ اپنا گھر چھوڑنا پڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے، آئیں ناں اپنی بیوی بچوں کے ساتھ ایک دن کیمپ میں رہیں ناں، کبھی اپنے گھروں پر یہ بم گراؤ ناں تب پتہ چلے گا تمہیں، تب تکلیف کا احساس ہو گا کہ تمہیں کے جب چھوٹے بچے شہید ہوتے ہیں تو کتنی تکلیف ہوتی ہے، سہیل آفریدی آبدیدہ ہو گئے۔
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
سہیل آفریدی کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ اور میڈیا کو آزادی دلانے کے لئے باہر نکلو ، اسکا مطلب ہے کہ انکے خیال میں عدلیہ اور میڈیا دونوں آزاد نہیں ہیں ، انکا دعویٰ حکومت وقت کے لئے ایک چیلینج ہے کیونکہ حکومت کہتی ہے کہ عدلیہ اور میڈیا آزاد ہیں اب سوال یہ ہے کہ عدلیہ اور میڈیا کیسے ثابت کریں کہ وہ آزاد ہیں؟ اگر سہیل آفریدی کا دعویٰ غلط ہے تو کیا آج رات شاہد خٹک یا شفیع جان کسی چینل پر نظر آ سکتے ہیں؟
🚨 کس کادوربہترتھاعمران خان یاشہباز شریف؟
سُنیں کسان سے، رئیل اسٹیٹ والےسے کاروباری افرادسےآج بھی حالات دیکھ لیں 4 سال سےہرکوئی یہ ویڈیو دیکھےاور شئیرکرے👍🏻🥰
👈طارق فضل چوہدری: پی ٹی آئی نے میڈیا ہاؤسز کو 27 ستمبر لانگ مارچ کا ٹاپک دے دیا ہے کیونکہ میڈیا کے پاس ٹاپک نہیں ہیں۔
👈عاصمہ شیرازی: حکومت آئندہ بتا دیا کرے کس کس ٹاپک پر پروگرام کرنے ہیں۔
👈طارق فضل چوہدری: ہر جگہ ایک ہی پروگرام ہو رہا ہے کتنے بندے آئیں گے۔
👈عاصمہ شیرازی: جب آپ لوگوں کے لانگ مارچ ہوتے تھے اس وقت بھی یہی بات ہوتی تھی۔
👈طارق فضل چوہدری: ہر اینکر خود کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
👈عاصمہ شیرازی: تو اور کیا کریں آپ لوگوں نے اتنی پابندیاں لگا رکھی ہیں، جب آپ اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو سب اچھا لگتا ہے۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ابصار عالم نے محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کی اہلیہ کا نام دبئی لیکس میں شامل ہے اور کالے دھن کو ایمنسٹی کے پیچھے چھپایا گیا۔ انہوں نے براہ راست سوال کیا کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، امیگریشن آپ کے زیر انتظام ہے تو یہ سب کیسے ہوا؟" یہ تلخ حقیقت اب سامنے ہے کہ جو خود ڈالروں سے بھرے جہاز دبئی بھیج رہے ہوں، وہ ملک کا پیسہ واپس کبھی نہیں لائیں گے۔
نواز شریف کے قریبی ساتھی ابصار عالم کا یہ دعویٰ کہ "سندھ سے جہازوں کے ذریعے ڈالر دبئی جا رہے ہیں" اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا ہے کہ نظام کے محافظ ہی جب لوٹ مار میں شریک ہوں تو ملکی دولت کی واپسی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ اس ڈاکو ڈفر الائینس کی کارستانیوں اور عیاشیوں میں عوام پستی ہے اور نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
جیو پیمرا کے نوٹس کے خلاف ڈٹ گیا ہے۔
اگر ARY ہوتا تو اب تک معافی مانگ کر نیوز کاسٹر سمیت پوری ٹیم کو چینل سے نکال چکا ہوتا۔ بالکل ویسے ہی جیسے ارشد شریف، صابر شاکر اور کاشف عباسی کو نکال دیا تھا 😏
Oh, this is unbelievable. The edit history on this tweet shows that Pakistan Prime Minister Shehbaz Sharif originally copied and pasted everything he was sent, including:
"*Draft - Pakistan's PM Message on X*"
Now, obviously, Sharif's own staff don't call him "Pakistan's PM," they would just call him prime minister. The U.S. and Israel, of course, would call him "Pakistan's PM."
Would be funny if the fate of the world wasn't hanging in the balance.
پاکستان ایران سے ناراض - اطلاعات کے مطابق پاکستان نے ایران کی جانب سے سعودی آئل تنصیبات پر حملہ ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ؛ پاکستان کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہم جنگ کے معاملات میں ایران کا ساتھ دے کر اس جنگ کو رُکوانے میں کردار ادا کر رہے ہیں اور ایران کی جانب سے ان کوششوں کی حوصلہ افزائی کی گئی مگر دوسری طرح سعودیہ پر یوں حملے کرنا پاکستان کی پیٹھ میں چھُرا گھونپنے کے برابر ہے اور اس سے "اسلام آباد معائدہ" ڈسٹرب ہو سکتا ہے۔
کور کمانڈرز کانفرنس میں سعودی پر ایران کے حملوں کی مذمت؛ غیر معمولی اجلاس؛ غیر معمولی اعلامیہ!!!
کیا نوبت آئیگی کہ پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے پر عمل پر مجبور ہو جائے؟؟؟
ایران جنگ سیزفائر ہو گا یا پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ عمل میں آئیگا؟؟
"آج رات" کی ٹرمپ کی دھمکی؛ کیا امریکہ ایران کو ختم کر بھی سکتا ہے یا نہیں!!؟؟؟
پروگرام "جی فار غریدہ" میں اھم ڈیبیٹ اور سوالات ۔۔۔
آج رات 8 بجے، جی ٹی وی GTV پر ۔۔
#GFG
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ۔ امت کی قیادت وڑ گئی۔ محمد مالک نے بھانڈا پھوڑ دیا، اصلی کہانی قوم کو بتا دی 🔥🔥
محمد مالک کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی لگائی ہے کہ آپ لوگ ایران کے اتنا قریب اور ہمدرد مت بنیں، اسکے بعد فیصلہ ہوا ایران سے تھوڑا فاصلہ رکھا جائے۔ اب کہاں گئے پٹواری اور عسکری ٹاؤٹ صحافی جو کامیاب سفارت کاری کی بات کرتے ہیں، فیلڈ مارشل کے گن گاتے تھکتے نہیں۔ تم بک چکے ہو
پرانے وقتوں میں ایک “ایماندار”بادشاہ ہوا کرتا تھا،بادشاہ کا ایک “ایماندار”وزیر ہوا کرتا تھا،ایکدن بادشاہ کے پاس وزیرِ آیا،کہا،حضور گندم کی قیمت دگنی کرنا چاہتا ہوں،بادشاہ نےکہا،گندم کی قیمت تین گنا بڑھا دو،وزیر نے گندم کی قیمت تین گنا بڑھا دی،ملک میں اجتجاج ہوا،ہزاروں اجتجاجی بادشاہ کے محل کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ گئے،شام کو بادشاہ محل کی بالکونی میں آیا،عوامی محبت میں ڈوبی تقریر کی اور گندم کی قیمت تین گنا سے گھٹا کر دو گنا کردی،محل بادشاہ زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا اور یوں بادشاہ بھی خوش،وزیر بھی خوش،عوام بھی خوش اور یوں پھر سےسب ہنسی خوشی رہنے لگ گئے۔
نوٹ۔۔اس کہانی کا شہبازشریف صاحب مطلب پٹرول قیمتوں مطلب موجودہ حالات سے کوئی تعلق نہیں۔۔
ن لیگ کے گوبر ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو - ن) کے شعور کی معراج یہ ہے کہ ان کی کابینہ اور کرائم منسٹر کو یہ نہیں پتہ کہ کیا قیمت رکھنی چاہئے اور کیا اعلان کرنا چاہئے، کیا انہوں نے قیمت کی کوئی کیلکولیشن نہیں کی اور بے سوچے سمجھے اعلان کردیا؟
یا پھر یہ کہ انہیں پتہ ہے کہ جو عوام روٹی کو شعور پر ترجیح دے ان کی سوچ بھی گوبر بھری ہو گی اور وہ اسی بات پر ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیں گے کہ واہ کیا کمال ہے 458 سے 378 ۔ واہ واہ واہ
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
@GovtofPakistan
No body talking about this; after @ImranKhanPTI Absolutely Not to US, the entire #EuropeanUnion has also said Absolutely Not to the U.S. exceptionalism ? He showed the courage five years ago- was five years ahead of EU leaders
Credit goes to where due!