5 years legal proceedings,Court has acquitted senior journalist Ghulam Akbar Marwat in a false case by Distt Food Controller Aman Khan.The judgment was announced by Senior Civil Judge Model Trial Court Badar Munir, declaring Marwat innocent and granting him an honorable acquittal
علی امین گنڈا پور کی جگہ سہیل آفریدی کے آنے سے کیا واقعی صوبے کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے؟ عوام کی توقعات کیا ہیں، اور کیا سہیل آفریدی واقعی ان پر پورا اتر سکیں گے؟ تفصیل غلام اکبر کی رپورٹ میں۔
عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر ترکیہ کی فلاحی تنظیم آئی ایچ ایچ این ایل نے لکی مروت کے مستحق خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے اجتماعی قربانی کا شاندار انتظام کیا۔ سینکڑوں بڑے جانور قربان کیے گئے تاکہ وہ گھرانے بھی خوشی منائیں جو مالی مجبوری کے باعث قربانی سے محروم رہ جاتے ہیں۔ تحصیل میئر سرائے نورنگ عزیز اللہ خان نے اس عظیم فلاحی کام کی نگرانی کی اور تنظیم کا شکریہ ادا کیا۔
The area where the helicopter carrying President Ebrahim Raeisi made a hard landing is believed to be covered with forests and mountainous terrain, which adds to the difficulties faced by the rescue teams.
خانہ کعبہ میں ایک شخص دعا مانگ رہا تھا
یا اللہ جنہوں نے پاکستان کولُوٹ اور تباہ کیا
انکو تباہ کر دے
پاس کھڑے حنیف عباسی دعا مانگنے والے شخص پر حملہ آور ہو گئے موبائل چھین لیا۔
@Ufone
السلام علیکم!
میں یوفون کسٹمر ہوں۔ اب میں اپنا پری پیڈ یو فون سم اونک onic پر پورٹ کرنا چاہتا ہوں۔
اونک وال��ں نے بتایا ہے کہ آپ کی ریکوئسٹ یوفون سے ریجیکٹ ہوئی ہے۔
لہٰذا مہربانی فرماکر میری ریکوئسٹ منظور کرلیں۔ شکریہ
03229836322
Ghulam Akbar