@immyyk Mustafa Zahid was the original singer and new version of the song is available on his channel. I liked it because he experimented with it.
There is no new version of "To phir ao" and if there is then probably that one is from upcoming movie from another singer
@Sofia_0071 How can a country with a debt economy can afford to fund so many terrorist organizations unless it's working against the population on purpose?
@apostatemind They’re not Sad or Worried though.
They have established their Military Empire on top of Ruins of Pakistan & its civilians.
The more civilians stay in poverty, military empire have more cannon fodders to use for their Military Empire!
These two Empires can’t function together!
*پاکستان تحریک انصاف کا یومِ دفاع و شہداء پر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت*
پاکستان تحریک انصاف 6 ستمبر، یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء، غازیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
1965 کی جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج اور قوم نے جس غیر متزلزل عزم، بہادری اور جذبۂ حب الوطنی کا مظاہرہ کیا، وہ ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ہے۔ شہداء کی قربانیاں ہماری آزادی، خودمختاری اور قومی وقار کی حفاظت کی ضمانت ہیں اور پوری قوم ان عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
پاکستان تحریک انصاف اس امر پر یقین رکھتی ہے کہ مضبوط اور محفوظ پاکستان کی بنیاد قومی اتحاد، آئین کی بالادستی، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ پر قائم ہے۔ آج کے دن ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنے شہداء کے خوابوں کے پاکستان کی تعمیر کے لیے باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی بہتری کے لیے کردار ادا کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف اپنی مسلح افواج کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے خاندانوں کو بھی سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے اپنے پیاروں کی قربانی دے کر پاکستان کے دفاع میں ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
@ShehnazB2IK92 I mean praying for something to change equals to lack in faith for God's plan. The concept of prayer is a contradiction to the nature of God and foundation of all powerful God in monotheism who does everything for the greater good in spite of our prayers