ANNOUNCEMENT
All Public & Private Schools of Punjab to remain closed for winter vacation starting December 23rd, 2021 to January 6th, 2022. Please get vaccinated and follow SOPs issued by the government.
پاکستان میں او آئی سی وزراء خارجہ کا اجلاس ایک تاریخی کامیابی ہے ۔وزیراعظم پاکستان عمران خان مسلم امہ کے لیڈر ہیں ۔وزیراعظم عمران خان مسئلہ کشمیر حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں.
1/4
#PMAbdulQayyumNiazi#KashmiriLivesMatter#OICInPakistan
وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی کل آسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی اجلاس کے حوالے سے جموں کشمیر ہاوس اسلام آباد میں پرہجوم پریس کانفرنس۔
#OICInPakistan#PMAbdulQayyumNiazi
ایک ٹیچر جو کہ نئی نئی ماں بنی تھی کہہ رہی تھی کہ جب بھی اسکی چوسنی گرتی میں اسے دھو دھو کر تنگ آ گئی تھی پھر میں نے فزکس کے قوانین کے عین مطابق اسکا مستقل حل نکال لیا😍😂