اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ
(اے اللہ! میں فقرسے،(مال کی )قلت سےاور ذلت سے تیری پناہ مانگتاہوں،اور اس بات سے تیری پناہ مانگتاہوں کہ میں کسی پر ظلم کروں یاکوئی مجھ پر ظلم کرے)‘‘۔
عمر بن عبدالعزیزؒ نے فرمایا کہ!
ہم نے سلفِ صالحین کو اس حال میں پایا کہ وہ محض نماز اور روزوں کو اصل عبادت نہیں سمجھتے تھے، بلکہ دوسروں کی عزت و آبرو پر زبان درازی سے بچنے کو اصل بندگی جانتے تھے۔ جو شخص راتوں کو قیام کرے اور دن کو روزہ رکھے،
لوگ کہتے ہیں کہ میں زاہد ہوں، حالانکہ زاہد تو عمر بن عبد العزیز ہیں کہ جن کے پاس دنیا آئی مگر انہوں نے اسے ٹھکرا دیا۔
الإمام الزاهد مالك بن دينار رحمه الله)
#Ramadan2026
كل 30 جون 2025 پنجاب محکمہ صحت میں 15 ہزار PHFMC ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ جس میں ڈاکٹرز اور بڑی تعداد میں پیرامیڈیکل سٹاف تھا۔ اور اس میں بڑی تعداد خواتین ملازمین کی تھی۔ اور المیہ یہ ہے یہ تب ہوا جب پنجاب کی وزیر اعلی بھی ایک خاتون ہے۔
ارے یہ دور وہ ہے جب خدا نام پہ لوگ
بتوں کی سوداگری کرتے ہیں
غلامیوں کے طوق پہن کر
آزادیوں کی بات کرتے ہیں
یہ وہی دور ہے جہاں میکدوں میں بیٹھے
جام توڑنے کے پرچار کرتے ہیں
اس لیے بہتر ہے
شام ہوتے ہی گھروں کو لوٹ چلو
یا پھر غفلت میں ہوش کرو
شام ہوئی چلو گھر چلتے ہیں
کہاں اندھیروں میں بھٹکتے رہو گے اب
زمانہ اب وہ پہلے سا نہیں ہے
اب گرے ہوؤں کو سنھبالنے کا رواج نہیں ہے
اب دن کے رہبر رات کے رہزن بن جاتےہیں
بڑے ہنر سے وہ انسان کو اس راہ پر چلاتے ہیں
جہاں بھول بھلیاں نشان منزل لگتی ہیں
جہاں سڑکیں سنگ میل کے خلاف چلتی ہیں
گزرے وقت پر پشیمانیاں ہو ہی جاتیں ہیں
ارے یہ زندگی ہے نادانیاں ہو ہی جاتی ہیں
دشمن کا وار انسان آسانی سے سہہ لیتا ہے
اپنوں کے وار پر حیرانیاں ہو ہی جاتی ہیں
جنگلوں میں تنہائی پر کون شکوہ کرتا ہے
ہاں شہر میں تنہائی پر پریشانیاں ہو ہی جاتی ہیں
آسائشیں مسلسل ہوں تو محسوس نہیں ہوتیں
Victory smile! 😊 Our DG ISPR, Ahmed Sharif Chaudhry, is the coolest, yet most competent DG ISPR in Pakistan’s history. Aisay hi kaam kartay rahein boss! Pakistan Zindabad! 🇵🇰 #IndiaPakistanWar2025