ایک تھا فرعون، ٹرمپ سے بھی پہلے، کہتا تھا: "أنا ربكم الأعلى" (میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں)،
اور آخر میں پتا چلا کہ اسے تیرنا بھی نہیں آتا تھا! 😂
تو فکر نہ کرو فتح اسلام کی ہی ہے
الیکشن کی رات 12:30کے قریب میاں صاحب کے ساتھ ایک شخص کھڑا میرے ساتھ فون پر بات کر رہا تھا تو میں نے پوچھا کیا بنا ؟
اس نے کہا ہار گیے ہیں، میں نے پوچھا کون تو اس نے جواب دیا میاں صاحب دونوں سیٹیں ہار گئے
میں نے بعد میں خود فارم 45 چیک کیے تو دیکھا ہندسوں کو کاٹ کر بدلا گیا تھا