سر نادرا ای سہولت فرنچائز پر غلطی سے ایک ب فارم کی درخواست شروع ہو گئی ہے جس میں بچے کی عمر 10 سال سے زیادہ ہے اب وہ مکمل تو ہو نہیں سکتی مگر ڈیلیٹ بھی نہیں ہو رہی۔ مہربانی فرما کر اس کو ڈیلیٹ کر دیں تاکہ کسٹمر پاک آئی ڈی سے اپلائی کر سکے۔
@nadra_csd@NadraPak
السلام علیکم محترم نادرہ افیسرز یہ ایک ایپلیکیشن ایک دوست نے اپنے شناختی کارڈ کے لیے اپلائی کیا ہے مگر یہ ایپلیکیشن کوئی 20 دفعہ واپس ائی ہے صرف ایک کمنٹ کے ساتھ کہ برائے کرم گواہ کی معلومات فراہم کریں تو اس میں نہ تو کوئی جگہ اس نے اوپن کی ہے
1/4
@NadraPak@nadra_csd
لیکن بار بار ایک ہی چیز کہی جا رہی ہے کہ گواہ کی معلومات فراہم کریں نہ اس میں بائیو میٹرک کا کوئی لفظ ہے نہ بائیو میٹرک کا کوئی اپشن ہے اور بلا وجہ ایگزیکٹو ایپلیکیشن کو دو دن سے لٹکایا ہوا ہے
3/4
@CMComplaintCell
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ، آپ جس طرح پورے پنجاب کی سڑکیں بنوا رہی ہیں یہ ایک قابل تحسین عمل ہے، میں آپ کی توجہ صوبہ پنجاب ضلع بہاولنگر تحصیل منچن آباد میں واقع منڈی صادق گنج تا مدہانیوالا والا، براستہ مٹ والا گاؤں کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔
1/4
اب نادرا سے گزارش یہ ہے کہ دو،تین کوششوں کے بعد مینول فوٹو کیپچر بٹن متعارف کروائیں تا کہ فوٹو کیپچر تو ہو اور ویرفیکیشن کا عمل شروع کیا جا سکے۔ اس پے نظر ثانی فرمائیں۔شکریہ
@nadra_csd@NadraPak
4/4
نادرا بلا شبہ بہت ہی اچھے اقدامات کر رہا ہے مگر فنگر پرنٹس کے بعد چہرے کی شناخت اس سے بھی زیادہ مشکل عمل ہے۔ میں نادرا ای سہولت کا فرنچائزی ہوں یہاں نادرا نے چہرے کی شناخت کے لئے کسی تھرڈ پارٹی سے فوٹو کیپچر کرنے کا جو آٹو میٹک سسٹم لگوایا ہے
1/4
یہ 50، 50 بار کوشش کے باوجود کیپچر نہیں کرتا ویرفیکیشن تو بعد کی بات ہے۔اور بار بار مختلف قسم کے ایرر دیتا ہے جو کہ حقیقت پے مبنی نہیں ہوتے۔ اور اس طرح چہرے کی شناخت کا سسٹم جو فنگر پرنٹس کا متبادل اور آسانی کے لئے بنایا گیا ہے وہ فنگر پرنٹس سے بھی زیادہ مشکل عمل بن گیا ہے۔
3/4
تصدیقی مرحلے پر یہ نظر آتاہےاور نیکسٹ کرنے پے تنبیہ کی جاتی ہے کہ آپ تصدیق کےبغیر آگے جا رہے ہیں۔ اس کے بعد ایپلیکیشن جمع بھی نہیں ہوتی یہی سیم ایرر لکھا نظر آتا ہے۔ مہربانی فرما کر حل فرمائیں۔ شکریہ
Pak Identity NADRA
Version:5.4.6
@nadra_csd@NadraPak#pakid#nadra