این یک سند تاریخی و پیامی از ایران مقتدر است: صلح در سایه احترام متقابل تحقق خواهد یافت.
جمهوری اسلامی ایران به صلح جهانی با حفظ عزت و استقلال، پیشرفت و همکاری منطقهای همواره متعهد و پایبند است.
2022 میں بغداد، عراق میں ایک شخص نے اپنی نابالغ بیٹی پر بہیمانہ تشدد کیا۔ اس شخص کا مقصد اپنی سابقہ اہلیہ سے بدلہ لینا تھا۔ خوش قسمتی سے ملزم کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا۔
سوشل میڈیا پر یہ واقعہ غلط طور پر پاکستان کا بتایا جا رہا
سندھ مین لاقانونیت عروج پے،
سانگھڑ مین معمول بات ہے دکاندار کو سر عام گولیاں لگائی گئی، کوئی اس اٹھاتا نہین ،
@Saira_Banokhan آپ معلوم تو کرو کیا مسئلہ ہوا ہے
#AzadikaSamaa
اگر کسی کو اپنے بچے کی ویڈیو ، تصاویر سماء پر چلوانی ہے۔بچوں کا یوم آزادی پر کوئی اہم پیغام تو ٹوئٹر پر جاکر اس ہیش ٹیگ کے ساتھ اپ لوڈ کردیں۔۔
نارتھ کراچی 4k چورنگی پر پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج
مظاہرین کے مطابق میئر کراچی نے نیو کراچی، نارتھ کراچی اور سرجانی کو پانی سپلائی کرنے والی لائن کاٹ دی ہے۔۔