🚨منا منیب MF کی ڈھولکی بجا دی ہے🔥👍
اطہر کاظمی صاحب زبردست، اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ڈیجیٹل نائی کو اچھا جواب دیا خوش رھیں اطہر بھائی❤️💯
@ranaarsalan97 رشتہ پھر آپ کہی اور کر لیں ہمارے لڑکے ٹھیک نہیں ۔۔۔
کیسے کیسے لوگ ہیں جن کو کوئی گھر میں دوسری بار سالن نہیں دیتا اور بکواس اس لیڈر پے جس کو پچھلے 4 سالوں سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ غلط ثابت کرنے کے چکر میں خود گندے اور رسوا ہو چکے ہیں
The moment that defined Pakistan’s sporting history, led by the man who would later lead the nation.
Imran Ahmed Khan Niazi, a champion on the field and Pakistan's legitimate Prime Minister, inspired generations with one unwavering belief: never stop fighting.
@siasatpk@Marriyum_A کیا پیدی اور کیا پیدی کا شوربہ۔۔۔۔ 🖐
باجی جی ایسے تو فارم 47 پے یزید بھی حکمران تھا آج تک اور رہتی دنیا تک لعنت پڑتی رہے گی۔ آپ سے گزارش ہے آپ اپنا نینو مائنڈ کنٹرول میں رکھا کریں بلاوجہ کی پروفیسر صاحب نا بنا کریں آپ کے بس کی بات نہیں۔
Only hope for Pakistan 🇵🇰 IK❤️
@RanaAamirilyas Shame on Oil companies (آئل مافیا) of Pakistan....
جب پٹرول 137 روپے مہنگا ہوا تھا تب آئل کمپنیز کی جانب سے کوئی اعتراض نہیں آیا، آج قیمتیں 50 روپے فی لیٹر تک کم ہونی تھی تو آئل کمپنیز کو نقصان یاد آگیا۔۔۔
این اے 130 لاہور
نواز شریف کو تاریخ کی بدترین دھاندلی کرکے، فارم 45 کے نتائج بدل کے، جعلی فارم 47 تیار کرکے جتوایا گیا
اصلی فارم 45 کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کی یاسمین ��اشد نے نواز شریف کو بھاری اکثریت سے بدترین شکست دی
@NawazSharifMNS
شرم تم کو مگر نہیں آتی
آپ کو عمران خان کا شکر گزار ہونا چاہیے، اُس نے ترکی سے بات چیت کر کے ریکوڈک میں پاکستان کو جو 6 ارب ڈالر کا جرمانہ ہونا تھا وہ معاف کروایا،
عمران خان کے دور میں جی ڈی پی 6٪ تھی،
عمران خان کو صرف ساڑھے تین سال حکومت ملی تھی،
اس کی حکومت میں برآمدات میں اضافہ ہوا،
ساڑھے تین سالہ حکومت میں 2 سال تو کرونا رہا،
اس کے باوجود فیصل آباد میں جا کر لوگوں سے پوچھیں، جو پاور لومز نواز شریف کے دور میں بند ہو گئیں تھیں وہ چل پڑیں تھیں، فیصل آباد میں مزدور نہیں ملتے تھے عمران خان کے دور میں لوگ گواہ ہیں، مظہر برلاس
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا