استاذِ محترم، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ اس وقت روس کے شہر کازان میں 16ویں انٹرنیشنل اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں دنیا بھر کے معاشی ماہرین اور نمائندگان موجود ہیں۔
#KazanForum2025#MuftiTaqiUsmani#IslamicEconomics
شائد ہم اپنے نوجوانوں کے صحیح تربیت نہیں کررہے ہیں۔
جب میں اپنے کارکنوں کی سوشل میڈیا کے الفاظ کو دیکھتا ہو اور ان کے انداز گفتگو سامنے آتےہیں۔
تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔
کسی کو انتخاب پر اعتراض ہے تو اس کے لیۓ طریقہ کار موجود ہے۔
@MoulanaOfficial
مودی پہلے دن سے اسرا_ئیل کا حامی ہے
اور اسرا_ئیل پاکستان کا دشمن ہے
ہندوستان نے اسرا_ئیل کا نمائندہ بن کر پاکستان پر حملہ کیا
اور ہمارے جوانوں نے ایسا منہ توڑ جواب دیا کہ میں اعلان کرسکتا ہوں کہ
"اہل پاکستان نے اہل غزہ کا بدلہ لے لیا"
🇵🇸🇵🇰
مولانا ف��ل الرحمٰن
#JUIMillionMarchQta
سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جس ملک کے سپہ سالار سے ملک دشمن خوف زدہ ہوں،اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمھارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے ❤
#محب_وطن_سپہ_سالار
غزہ کے محکمہ دفاعِ مدنی کے ترجمان محمود بصل نے "التلفزيون العربي" کو بتایا کہ اس وقت غزہ کے عوام کے پاس ��رف ایک ہی راستہ بچا ہے، اور وہ ہے موت یا قتل ہونا حالات اتنے بدترین اور دل دہلا دینے والے ہیں کہ جینے کا کوئی راستہ باقی نہیں رہا یہ صورتحال نہایت المناک اور ناقابلِ برداشت ہے
آپ کا بہت شکریہ اسلم اعوان صاحب♥️
ڈیرہ اسمعیل ��ان میں ایگرکلچر یونیورسٹی کا قیام، ڈیرہ کو گیس کی فراھمی،کینسر ھسپتال، ڈیرہ اسمعیل خان کے ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھستال اور تحاصیل کے تمام ھسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور اس 220 کے وی اے گریڈ اسٹیشن کے علاوہ تمام تحصیلوں کے ھیڈ کوارٹرز کے گریڈ اسٹیشنز کو 66 KVA سے 132 کے وی پر اپ گریڈ کرنا بھی ان بڑے پراجیکٹس میں شامل ھے
ٹرمپ تو ہمیں ویسے بھی زہر لگتا ہے مگر شامی صدر کے ساتھ ملاقات اور شام پر پابندیوں کے خاتمے پر ایک قوم بڑی زبردست تکلیف میں ہے جبکہ ان کی اپنی حالت یہ ہے کہ یہ دو سو میزائل چلانے کا جشن مناتے ہیں جن سے تل ابیب میں مکھی مچھر بھی نہیں مرتے البتہ ان کے ریڈ زون میں مظلوموں کا قائد اسماعیل ہ ا ن ی ضرور شہید ہو جاتا ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ انہیں شامی صدر سے کیا پریشانی ہے ؟
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
ہندوستان نے اسرائیل کا نمائندہ بن کر پاکستان پر حملہ کیا۔
لیکن پاکستان کے جوانوں، جانبازوں اور ہوابازوں نے وہ جواب دیا۔
*میں اعلان کرسکتاہو کہ اہل پاکستان نے اہل غزہ کا بدلہ لے لیا
#JUIMillionMarchQta
مودی و اسرائیل مردہ باد کانفرنس کوئٹہ کے مناظر۔
شکریہ اہل بلوچستان، آپ نے خوف کے بتوں کو سیاسی عمل سے توڑا ھے اور اھل غزہ و دفاع پاکستان کے رکھوالوں کو پاکستانی عوام کا یکجہتی اور محبت کا پیغام بھیجا ھے
#JUIMillionMarchQta
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کاآج کے جلسہ کے حوالہ سے حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی صاحب کو پیغام۔
اور جلسہ کو کامیاب بنانےکےلئےکارکنان کو ھدایات لہذا کراچی کےتمام کارکنان عہدیداران ذمہ داران جہاں بھی ہیں نکل پڑیں باغ جناح کا رخ کریں۔
@MoulanaOfficial@muftitaqiusmani