افغانستان پر امـ ـریکی بمـ ـباری دوسری رات بھی جاری ، مظاہرین منگل کی صبح سڑکوں پر نکل آئے....
احتجاجی مظاہروں کو دبانے کےلئے حکومت نے مولانا فضل الرحمن کو نظربند کیا تھا ،، مولانا کا بھائی مولانا عطا الرحمن پشاور میں ایک مظاہرے سے مخاطب
9 اکتوبر 2001
پشاور، پاکستان
وحدت امت کانفرنس کراچی کا ایک عجیب منظر !
دیکھتے ہی دیکھتے جانثاروں نے اپنے قائد کے گرد ایسی دیوار بنادی کہ محبت، وفاداری اور حفاظت ایک ساتھ بول اٹھے،
یہ منظر عجیب بھی تھا، خوبصورت بھی، اور دل کو ہلا دینے والا بھی، یہ صرف سیاست نہیں، یہ عقیدت کا رشتہ ہے۔
دستور اسلام کانفرنس مردان کا پنڈال اور اسٹیج پوری آب و تاب کے ساتھ سج چکا ہے،
ہر جانب عزم و ایمان کی چمک نمایاں ہے
کل کا دن ایک عظیم اور تاریخی اجتماع کا گواہ بننے جا رہا ہے
جب چاروں طرف سے قافلے امڈ
ان شاء اللہ کل حق کی صدا پوری قوت کے ساتھ گونجے گی اور ایک نئی تاریخ رقم ہوگی
میرے سرفروش ساتھیوں، نوجوانوں! میں آپ کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ فرزندان مردان اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے غیرت مند عوام آج جس جذبے، جس ولولے اور جس جوش و خروش کے ساتھ اس میدان میں پہنچے ہیں یہ ایک بار پھر اس بات کا اعلان ہے کہ اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے۔
میں دنیا کو بھی بتانا چاہتا ہوں، میں اپنی اسٹیبلشمنٹ کو بھی بتانا چاہتا ہوں کہ یہ ان غیور پاکستانیوں کا اجتماع ہے کہ اگر خدا نہ کرے، خدا نہ کرے، پاکستان پر کوئی آزمائش آتی ہے تو آپ سے پہلے یہ نوجوان سرحد پر پہنچ چکے ہوں گے اور وطن عزیز کا دفاع کریں گے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مردان میں خطاب
#قائد_عوام_مولانا
شکریہ مردان❤️
گھٹن کے اس ماحول میں اسلامی آئین وقانون کے دفاع،عوام کے حق حکمرانی کے حصول اور عوام پر جبری مسلط اس حکومت اور انکی جبری مہنگائ کے خلاف آپ نے مولانا فضل الرحمن صاحب کی قیادت میں جس شاندار طرز پر تحریک کا آغاز کیا ھے وہ قابل تحسین بھی ��ے اور ان شاءاللہ یہ اپنی منزل کی طرف بڑ��تی چلی جائیگی۔
#قائد_عوام_مولانا
`آپ نے کہا باہر کے مہمان آرہے ہیں، احتجاج کا فیصلہ واپس لو
ہم نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا لیکن آپ نے عالمی قوتوں کے جبر کے ہاتھوں پاکستان کے عوام پر مہنگائی کا جو بم گرایا ہے وہ واپس لینا ��ڑے گا۔
آج مردان سے تحریک کا آغاز ہوچکا تمہیں یہ فیصلے واپس لینے پڑیں گے۔
#قائد_عوام_مولانا
چینی یوٹیوبر (لڑکا):
یہ کیا ہے؟ مجھے بتاؤ۔
ایرانی عورت:
یہ متعہ ہے۔
چینی لڑکا:
متعہ؟ یہ کیا ہوتا ہے؟
ایرانی عورت:
متعہ کا مطلب ہے کہ تم ایک عورت سے تھوڑے وقت کے لیے شادی کر لو۔ مثلاً ایک گھنٹہ، دو گھنٹے، ایک رات یا چند دن کے لیے۔
چینی لڑکا (حیران):
یعنی تم اسے صرف ایک رات (1/8)