#Respect_HafizNaeem ظرف ظرف کی تو بات ہے
حافظ نعیم نے اپنا جیتا ہوا سیٹ الیکشن کمیشن کے منہ پے دے مارا۔
"مجھ سے ذیادہ ووٹ پی ٹی ائی کے آزاد امیدوار نے لئے ہیں ۔ ہمیں لولی پاپ و خیرات نہیں اپنا حق چاہئے"
اعلی ظرفی کی اعلی مثال ✌️♥️
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
ہم جیت رہے ہیں، ہمیں جیتنے دیا جائے۔ زبردستی کے نتائج مسلط نہ کیے جائیں۔
یہ کیا طریقہ ہے کہ 35 سال اور 50 سال سے کراچی شہر کا بیڑہ غرق کرنے والی غیر مقبول پارٹیوں کو تو سب موقع فراہم کر رہے ہیں، اور جو عوام کی خدمت کرنے والی پارٹی ہے، جسے لوگ ووٹ ڈالنے کےلیے نکل رہے ہیں۔ اسے آپ روک رہے ہیں۔ آپ کراچی اور دنیا بھر کو کیا میسج دینا چاہتے ہیں؟ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی ہنگامی پریس کانفرنس
#ٹھپہ_صرف_ترازوپر
شکریہ ملاکنڈ
ملاکنڈ ڈویژن کے عوام نے آج جماعت اسلامی کی کال پر لبیک کہا اور چکدرہ میں تحفظ حقوق ملاکنڈ جلسہ عام میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تمام ذمہ داران اور کارکنان کو اس عظیم الشان جلسہ عام پر شاباش، مبارکباد۔
جماعت اسلامی نے ملاکنڈ ڈویژن کے حقوق کےلیے تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ ضرورت پڑی تو شٹرجام اور پہیہ جام بھی ہوگا، سڑکوں پر کارواں بھی نکلیں گے، اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ بھی ہوگا۔
#امیدملاکنڈ_جماعت_اسلامی
آج اہل کراچی نے ایک دفعہ پھر اپنا فیصلہ سنا دیا کہ میئر کراچی جماعت اسلامی کا ہوگا۔ ان شاء اللہ
استنبول کے لوگ آج وہاں کی اسلامی تحریک پر فخر کرتے ہیں، جماعت اسلامی کا میئر آئے گا تو ہم کراچی کو بھی ان شاءاللہ استنبول کی طرح روشن اور ترقی یافتہ شہر بنائیں گے
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سندھ حکومت اورپیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی کے مینڈیٹ پر قبضہ کرنے،غیر جمہوری و غیر آئینی ہتھکنڈوں،الیکشن کو یرغمال بنانے اور کراچی دشمن رویے و طرز عمل کے خلاف شاہراہ قائدین پر ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی ”تحفظ کراچی مارچ“سےخطاب کررہےہیں۔
#Pakistan_Rejects_PPP_Fascism
زنجیروں کےجھنکار میں،جہنم کےگڑھے سےموسوم جیل میں صبرواستقامت کی کوہ ہمالیہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجیل میں3گھنٹےطویل ملاقات!ڈاکٹرفوزیہ،وکیل کلائیوسمتھ ساتھ۔
امت کی اس معصوم بیٹی عافیہ نےعوام،سیاستدانوں،حکمرانوں کےنامنکیا پیغام دیا؟
علی اور آسیہ اور حمیرا کیلئے کیا پیغام دیا؟
اپنے بچوں، والدین کاکسطرح تذکرہ کرتی رہی؟
سورہ مریم کاتذکرہ وتلاوت،ڈاکٹرمشتاق کی ارسال کردہ دعاکاڈاکٹرعافیہ نےاپنا مشاہدہ کیا بتایا؟جیل میں کس بدترین سلوک اوراذیت سےگزرتی ہے؟
سب کچھ قوم سےشبیرکرونگالیکن صبر،کہ گزشتہ چنددن زندگی کےمشکل ترین ہیں۔
فی الحال اتناکہ حکمران کم ازکم جیل کےموجودہ بدترین اذیت والےیونٹ سےان کونکال کرکسی دوسرےکم اذیت والےیونٹ میں منتقل کرے اورعوام ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی جدوجہد تیزکرے۔
گل گل سڑے پکار دے پسرلے سڑے پکار دے،
دی پاکستان خاوری لہ بیہ یو داسی گل سڑے پکار دے۔❤❤
“زبیربھائی ،دکھ اتنا زیادہ ہے ،آج میں پھوٹ پھوٹ کر رویا ہوں،بس کچھ سمجھ نہیں آرہا،کچھ وقت ٹھہر جائیں،اس ٹراما کی کیفیت سے نکلوں تو پوری قوم کو جگاونگا،ان شاءاللہ”
کل ڈاکٹرعافیہ سےمیری ڈاکٹرفوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔
لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کاافسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کابات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہےکہ عوام آوازاٹھائیں اورحکمرانوں کومجبورکرےکہ وہ فوری اقدامات کرکےعافیہ رہائی کامعاملہ امریکی حکومت کیساتھاٹھائے۔
ملاقات کاخلاصہ۔
یہ ملاقات20سال بعدہوئی جوڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کوعافیہ سےگلےملتے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں تھی،ڈاکٹرفوزیہ کواس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹرعافیہ کواسکےبچوں کی تصاویردکھاسکے،جیل کےایک کمرےمیں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھااور اس کے آرپارملاقات تھی،عافیہ سفیدسکارف اورخاکی جیل ڈریس میں تھی،ڈھائی گھنٹےکی ملاقات میں پہلےایک گھنٹہ ڈاکٹرعافیہ نےروزاپنےاوپرگزرنےوالی اذیت کی تفصیلات سنائی،ڈاکٹرعافیہ نےکہاکہ مجھےاپنی امی بچےہروقت یادآتےہیں(ان کواپنی امی کی وفات کاعلم نہیں ہے )۔ڈاکٹرعافیہ کےسامنے والےدانت جیل میں حملےسےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔ان کوسرپرایک چوٹ کی وجہ سےسننےمیں بھی مشکل پیش آرہی تھی۔
امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق اور ان کے قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میری دعائیں حملے میں زخمی ہونے والے جماعتِ اسلامی کے کارکنان کے ساتھ ہیں۔