اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت ڈھائی لاکھ خاندانوں میں کوئی ڈیفالٹر نہیں، جبکہ 1 لاکھ 35 ہزار گھر مکمل اور ڈیڑھ لاکھ زیرِ تعمیر ہیں۔ نواز شریف کی ہدایت پر اب پانچ سال میں 10 لاکھ گھر بنانے کا ہدف مقرر! وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
#ApniChhatApnaGhar#MaryamNawaz#Punjab
🇵🇰🤝🇨🇳 PM Shehbaz Sharif hands over a congratulatory letter to Chinese Ambassador Jiang Zaidong, addressed to President Xi Jinping and Premier Li Qiang, celebrating the strong Pakistan China friendship.
#Pakistan#ShehbazSharif#XiJinping#PakChinaFriendship#Diplomacy
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماری بہادر سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ پاکستان کا امن، سلامتی اور خودمختاری ہماری اولین ترجیح ہے۔ پوری قوم اپنی افواج اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ 🇵🇰💚
#Pakistan#ShehbazSharif#PakistanArmy#PakistanZindabad
اس فوٹیج کی ترتیب بنانے و��لے صاحب کو فرشی سرخ سلام ہے اور یہ ویڈیو ہمیں بتلاتی ہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی کی عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے اور کارکردگی وعدوں سے تکمیل کا یہ سفر مستقبل کا فیصلہ کرے ��ا اور یہاں پنڈی وال بھی فرشی سرخ سلام کے مستحق ہیں
مولانا رومی سے کسی نے پوچھا ”زہر کیا ہے۔ فرمایا : ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو زہر ہے۔ جیسے قوت، دولت، اقتدار ، بھوک، لالچ، محبت، نفرت۔ #قومی_زبان
پاکستانی ڈرامہ دارِ نجات نے بھارت میں بھی خوب مقبولیت حاصل کی لیکن بھارتی حکومت نے وزیراعظم نریندر مودی کے دور میں پاکستانی ڈراموں کی نشریات پر پابندی عائد کر دی 🇵🇰 پاکستانی فن اور کہانیوں کی مقبولیت سرحدوں کی محتاج نہی
#DarENijat#NarendraModi#PakistaniDrama#Entertainment
🚀🇨🇳🇵🇰 PAF TO SPACE!
From flying the F-7P fighter jet to reaching for the stars! 🇵🇰 Wing Commander Muhammad Zeeshan Ali, a proud Pakistan Air Force fighter pilot, represents the spirit of courage dedication, and ambition.
#MuhammadZeeshanAli#PAF#PAFToSpace#ProudPakistani
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ مزدوروں، بیواؤں، یتیموں، کسانوں اور کم آمدنی والے مستحق خاندانوں کو اپنی چھت فراہم کرنا قومی ذمہ داری ہے۔
#گھر_ہو_تو_اپنا