📢 WAR NEWS THE WESTERN MAINSTREAM MEDIA HIDES:
This boy is crying because he lost his ONLY sister (aged 7) in the Israeli and U.S. air strike on the girls school in Iran. This breaks my heart into pieces.
RETWEET to share their story with the world!
ایک وہ وقت تھا جب فلسطینی بچے اسرائیلی میزائیل اپنی طرف آتے ہوئے دیکھ کر سہم کر ادھر ادھر بھاگتے تھے پر آج وقت ایسا بدلہ کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پہ برستے میزائیلوں کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھتے ہیں۔
بے شک یہ اس پاکیزہ خون کی برکت ہے جنہوں نے اپنے فلسطینی بھائیوں کو تنہاء نہیں چھوڑا اور اپنا سب کچھ اپنے اہل سنت بھائیوں پہ قربان کردیا۔
سلام بر رہبر معظم سید علی خامنہ ای
سلام ہو ایران کے غیور مجاہدین پہ
علی اصغر
اسے کہتے ہیں جرات کے ساتھ اپنی سالمیت کی جنگ لڑنا۔ اکیلا ایران ایک ساتھ کتنے محازوں پہ لڑ رہا ہے، نہ جھک رہا ہے اور نہ ہار رہا ہے۔ زخمی شیر کی طرح ایک کے بعد ایک تابڑ توڑ حملے کر رہا ہے۔ اللہ ایران کا حامی و ناصر رہے۔
@mhamza3250 @debra_songer@CHMSh2 Isnt it days old video by an unknown person? Posted by many others claiming the same like you. 🙏
Anyways, a good content.
This is how cruel the society is, we have to stand for the cutest kid who have been smashed in the oscillator .May ALLAH gives SABAR to him and His PARENTS ...
#OCEANMALL#BanOceanMall