پاکستان کے مخصوص فرقہ پرست گروہ نے اس عظیم مسلم لیڈر کو بھی نہیں بخشا اور اسے اسلام سے خارج قرار دیا ہے
لیکن اگر ہم ان فرقہ پرست ملاؤں کو بغیر تحقیق و صدیق کے ماننا چھوڑ دیں گے تو حقیقت تک پہنچ جائیں گے
حقیقت کیا ہے خود سنیں شہید امام خامنہ ای کو
وہ جنہیں ہم رافضی کہتے رہے جن کے بارے میں ہمیں بتایا جاتا تھا کہ یہ اندر سے ملے ہوئے ہیں واللہ العظیم آج وہی ایمان کے بلند درجہ پر نظر آتے ہیں 💔
#Khamenei#Iran
اے ایمان والوں یہود و نصاری کو دوست مت بناؤ، یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں،
اور جو شخص تم میں سے اُن کو دوست بنائے گا وہ بھی انہیں میں سے شمار ہو گا۔ القرآن