ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات کا سن کر دکھ ہوا ہے۔ وہ ایک وضع دار، بااصول اور مخلص سیاسی رہنما تھے جن کی عوام کی خدمت کے لیے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔اس مشکل گھڑی میں , میں ملک ظہیر اقبال چنڑ اور ان کے سوگوار خاندان کے ساتھ دل سے شریکِ غم ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ ایک مخلص نمائندے تھے جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
"وزیراعلیٰ مریم نواز کا امریکہ کے اعلی سطح کے بزنس وفد سے خطاب"
🔸امریکہ سے آئے متحرک وفد کا استقبال کرنا انتہائی اعزاز کی بات ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
🔸پاک امریکہ تعلقات کے اگلے باب کو سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، جدت سے آگے بڑھنا چاہیے
🔸پاک امریکہ تعلقات کو نجی شعبے کے باہمی تعاون کے ذریعے آگے بڑھنا چاہیے
🔸اس ملاقات کو ممکن بنانے پر SIFC کا شکریہ ادا کرتے ہیں
🔸امید ہے یہ ملاقات مثبت نتائج لائے گی اور ان شا اللہ یہ لائے گی
🔸پنجاب وہ انجن ہے جو پورے ملک کی ترقی اور نمو کو چلاتا ہے
🔸پنجاب میں سرمایہ کاری کا سوچتے ہی کام آج سے شروع کریں، کل سے نہیں
🔸حکومت پنجاب بغیر کسی تاخیر کے عمل درآمد کیلیے پرعزم ہے، مریم نواز شریف
"I recently went to Lahore, I saw Lahore. There is now a world of difference between the two cities. As a Pakistani, I was very happy for the residents of Lahore, but as a citizen of Karachi, I felt sad about what has happened to our city."
To the women of Punjab: if you ever find yourself in an emergency, stay as calm as you can and immediately press the panic button or call 15. Our emergency response teams are ready to assist you.
People living in the rain-affected areas do not need to worry about food or medicines. The government is reaching out directly, calling families to ensure they receive the assistance they need. No one will be left without support during this difficult time.
In Punjab, government is not a distant institution. Proud of my heroes.
پنجاب بھر میں ریاستی ملکیت کی 2 لاکھ ایکڑ زمین 30000 غریب ترین اور مستحق خاندانوں میں تقسیم کا آغاز ہو گیا ہے۔ جس کے تحت ہر مستحق خاندان کو 5 ایکڑ زمین الاٹ کی جائے گی۔
اس کے علاوہ، ہر خاندان کو فی ایکڑ 50,000 روپے فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ زمین کو قابلِ کاشت بنا سکیں، معیاری بیج اور کھاد خرید سکیں، اور زرعی مشینری کرائے پر حاصل کر کے کاشتکاری کا آغاز کر سکیں۔
اس منصوبے کا مقصد صرف مالی امداد فراہم کرنا نہیں بلکہ غریب خاندانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا، انہیں باعزت روزگار کا مستقل ذریعہ فراہم کرنا، اور زراعت کے ذریعے انہیں پائیدار معاشی خودمختاری کی طرف لے جانا ہے۔ یہ اقدام ہزاروں خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے ساتھ ساتھ پنجاب کی زرعی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا انشاءاللّٰہ!
200,000 acres of state land across Punjab is being allotted to 30000 poorest of the poor families, 5 acres each.
In addition to the land, beneficiaries will receive Rs. 50,000 per acre to help prepare the land for cultivation, purchase quality seed and fertilizer, and rent the machinery needed for farming.
This initiative is designed to create lasting economic opportunity by enabling families to become self-sufficient through agriculture. Rather than providing temporary assistance, it offers people a dignified and sustainable source of income, helping lift thousands of families out of poverty while strengthening Punjab’s agricultural economy.
The daughter of Punjab, made her home safe, made her home clean, made her home comfortable for everyone, made her home into haven, just like every daughter does it for her home, and her home is Punjab!!
Chief executives or people sitting in political offices usually shift all the blame onto the police whenever a mistake occurs. I have shared the burden of responsibility with you. I have taken responsibility for every incident alongside you because we are one team. When we work, there is no Chief Minister or subordinate, we are all one team and one unit. This is why Punjab, by the grace of God, is setting new benchmarks of progress.
پنجاب کے مزید 7 اضلاع میں آج سے گرین بس سروس شروع ہو رہی ہے۔ گجرات، نارووال، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ، لودھراں اور وہاڑی کے عوام کو روزمرہ سفر کے لیے جدید اور آسان سرکاری ٹرانسپورٹ میسر آئے گی۔ اگست کے آخر تک پنجاب میں 1100 گرین بسیں مکمل ہوں گی جبکہ 1500 مزید بسیں آ رہی ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
آج پنجاب کی ہر بیٹی، ماں اور بہن خود کو محفوظ محسوس کرتی ہے۔
میں یہ مثال بار بار دیتی ہوں کہ پنجاب کی ایک بیٹی صبح یونیورسٹی جاتی تھی اور شام کو اپنی فیس جمع کرنے کے لیے ٹیکسی چلاتی تھی۔ وہ کہتی تھی کہ پنجاب اتنا محفوظ ہے کہ میں بلاخوف گھر سے نکل کر اپنی روزی کما سکتی ہوں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
لوگ سمجھتے تھے کہ صرف بیٹے ہی قابلِ فخر ہوتے ہیں اور والدین کا مان بڑھاتے ہیں۔ آج یہاں موجود تمام والدین ہاتھ اٹھا کر بتائیں کہ کتنے والدین یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی بیٹی نے ان کا نام روشن کیا ہے۔
کیا اس سے بڑا کوئی سرٹیفکیٹ ہو سکتا ہے؟
جب میرے والد مجھے شاباش دیتے ہیں تو میرا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔ مجھے محسوس ہوتا ہے جیسے مجھے دنیا کا سب سے بڑا میڈل مل گیا ہو۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز