اور ناظرین
آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ پٹواری بھائی آہستہ آہستہ ، رِمکے رِمکے ، بھائی لوگوں کے خلاف ٹویٹس کرنے کی طرف آ رہے ہیں۔
جنرل فیض اور پا غفور کو دوبارہ ہوا لگا کر ان پر تبرے سے شروع ہو کر محتاط طریقے سے اپنی پارٹی کی نا اہلی، ناکامی اور ڈھٹائی کا ملبہ فوج پر ڈالنے کی کوشش کرنے لگے ہیں۔
حالانکہ اس وقت کسی کا بھی حکومت کو ڈی ریل کرنے کا کوئی ایسا منصوبہ نہیں ہے،
صرف احساس دلایا گیا تھا کہ بندے دے پتر بنو، اور احساس دلا کر معاملہ ختم کر دیا گیا ۔
لیکن پٹواری مسلسل اس پر ہائے ہائے مرچی کرتے رہے اور باز نا آئے تو پھر یاد رہے کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے۔
فیر نا کہنا دسیا نئیں سی۔
مولانا فضل الرحمن کے خلاف جی ایچ کیو کی جنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے نون لیگی مجاہدین کو شہباز شریف پر محسن نقوی کی گولہ باری کا مزہ تو بہت آ رہا ہو گا😜
#آئین_شکن_مقدس_گاۓ#شہداء_صرف_بہانہ
مُحسن نقوی والا ماتم ختم ہوگیا ہو تو دیکھ لیں جاکے کہ کروڈ آئل 88.74 ڈالرز فی بیرل ہوگیا ہے۔
اس پہ حکومت کو شرم دلائیں۔۔قصیدے پڑھنے سے کچھ نہیں ہونا۔
کم از کم احتجاج کرتے رہیں۔۔بے غیرتی کی چُپ یا چاپلوسی سے اپنا ضمیر بچائیں۔
بلاول کے خلاف ٹرینڈ
علیم خان کے خلاف ٹرینڈ
کل کومحسن نقوی کے خلاف بھی ہیش ٹیگ بنا دیں گے
لیکن اس سے کہیں بہتر ہے کہ اپنی منجھی تھلے ڈانگ پھیریں اور قیادت کو ہوش اور شرم دلائیں کہ عوام کس اذیت سے گزر رہی ہے اور ملک کس کھائی کی طرف جا رہا ہے
اسکا کچھ خیال کریں
محسن نقوی کی باتوں کا مطلب تو یہی بنتا ہے کہ فیلڈ مارشل نے شہباز شریف کے لیے کیا کچھ نہیں کیا؟ سیکیورٹی بڑھائی، سعودی عرب سے ویلفیئر کے لیے بات چیت کی، شہباز شریف کے لیے دن رات بھاگ دوڑ کی، ہر ممکن سہولت فراہم کی، لیکن اس کے باوجود یہ صاحب کچھ بھی ڈلیور نہ کر سک ے ! نجم سیٹھی۔
🚨🚨سسٹم بچانے کے لئے شہباز حکومت کی بہت بڑی قربانی
مبارک ہو پیٹرول پورا 12 پیسے سستا ہوا جبکہ ڈیزل پر تو صدی کا سب سے بڑا رلیف 66 پیسے سستا کیا گیا ہے
آپ کو اتنے بڑے رلیف پر شہباز شریف کو فرشی سلام کرنا چاہیے
خود دو مرتبہ وزیراعلی پنجاب رہا ہے تین مرتبہ وزیراعظم رہا ہے جبکہ اسکا بھائی تین مرتبہ وزیراعلی پنجاب رہا ہے دوسری بار وزیراعظم ہے ، بھتیجا وزیراعلی رہا ہے اور بیٹی بھی وزیراعلی براجمان ہے مگر اسے ابھی بھی سچا پیار نہیں ملا