يسرّ إيران أنها استقبلت ممثلين من أكثر من سبعين دولة ممن اختاروا المشاركة في تكريم قائدنا الأعلى الشهيد، آية الله العظمى خامنئي، ومن بينهم إخواننا العرب الأوفياء.
وسيظل هذا الإحياء التاريخي ذكرى خالدة في مسيرة علاقاتنا المشتركة.
وہ لوگ جو اہل بیت کی معرفت کےگرویدہ ہیں،وہ محاذِ م ز ا ح م ت کےحامی ہیں اور شہید رہبر امام خامنہ ای سےخالص عقیدت رکھتے ہیں۔ہم ہندوستان روس انڈونیشیا کرغزستان قازقستان اورجارجیا سے آئےہوئےاشرافیہ و دانشوروں کاخیرمقدم کرتےہیں جو امت اسلامیہ کے شہید قائد کو خراج عقیدت پیش کرنےآئےہیں
🚨🇵🇰 BREAKING
Pakistan was the only country to send its highest-level delegation to attend the funeral of Iran’s former Supreme Leader, Ali Khamenei.
Pakistan’s delegation was the most senior among all countries in attendance.
یہ بہت غیر معمولی تصویر ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران میں انکے وزیرخارجہ عباس عراقچی کے ساتھ ملاقات کی تصویر جسے ایران نے جاری کیا تھا ڈپلومیٹک پروٹوکول میں یہ ایران کا فیلڈ مارشل کو غیر معمولی اہمیت دینا ہے اور رسمی پروٹوکول جہاں ہم مرتبہ سے ملاقاتیں کی جاتی ہیں مگر ایران نے فیلڈ مارشل کو بہت اعلیٰ پروٹوکول دیا ہے
پوچھتے ہو کہ پاکستان نے کیا کامیابی حاصل کی ہے؟
وہ سعودی عرب جس پر ایران پر حملے کرنے کا پریشر تھا، آج انکے ڈپٹی وزیر خارجہ بھی شہید آیت اللہ خامنائی کو خراج تحسین پیش کرنے پہنچے ہیں
یہ کام کیا ہے پاکستان نے
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے میں ایرانیوں کو سوگ مناتے دیکھ کر "حیران" رہ گئے۔
انہوں نے کہا، "مجھے لگا تھا کہ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں۔"
اب آپ اندازہ کریں کہ اس لیول پر بھی لوگوں کو بریفنگ کے ذریعے کیسے مس لیڈ کیا جاتا اور کیسے انہیں اندھا اور بہرہ کیا جاتا ہے، اور کیسے لوگ خود بھی اتنے بے خبر اور بے حس ہوتے ہیں
ABD ve İran arasında varılan mutabakatı, bölgemizde sulh-u sükûnun hâkim kılınması adına önemli bir gelişme olarak görüyor, memnuniyetle karşılıyorum.
Tüm dünyanın uzun süredir ihtiyaç duyduğu bu haberin bölgemizde kalıcı huzur ve güven ortamının tesisine vesile olmasını yürekten temenni ediyorum.
İmzaların atılacağı güne kadarki süreçte gerilimi tırmandıracak söylem, tahrik ve eylemlerden kaçınılması ve olası sabotajlara karşı dikkatli olunması gerektiğinin altını önemle çiziyorum.
Bu neticenin alınmasında ABD ve İran liderlikleri başta olmak üzere müstesna ara buluculuk gayretleri için Pakistan’a teşekkür ediyorum.
Ayrıca Katar ve Suudi Arabistan’ın diplomatik girişimlere sağladıkları desteği takdirle karşıladığımı ifade etmek istiyorum.
Türkiye olarak bölgemizde barışın, istikrarın ve huzurun tesisine yönelik her türlü çabayı desteklemeye, diplomasi ve uluslararası hukuk temelinde kalıcı çözümlere katkı sunmaya devam edeceğiz.
امریکہ ایران معاہدے کے مطابق ۔۔۔۔
ایران آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول اور ٹول ٹیکس وصول کرے گا ۔ ایران سے پابندیاں بھی ختم ۔ ایران کے پوری دنیا میں منجمد اربوں ڈالر بحال کر دیے گئے ہیں ۔
ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ واقعی ایک قوم ہیں ۔